ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر طرح کے حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکی سفارت کاری محض ایک ڈھونگ ہے۔
پریس ٹی وی کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان...
دنیا کے تقریباً تیس سے زائد ممالک جمعرات کے روز ایک اہم ورچوئل اجلاس میں شرکت کریں گے، جس کا مقصد ایران کے خلاف جاری امریکی-اسرائیلی جنگ کے باعث بند ہونے والی اہم عالمی گزرگاہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھلوانے کے لیے سفارتی اور سیاسی دباؤ بڑھانا...
امریکا کے شہر سان ڈیاگو سے تعلق رکھنے والی ایک کلب ڈانسر چارم ڈیز کی ٹک ٹاک ویڈیو نے انٹرنیٹ پر طوفان برپا کر دیا ہے، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ نوجوان امریکی فوجی اپنی اگلی تعیناتیوں اور مشرقِ وسطیٰ میں ایران کے خلاف...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کی شب قوم سے خطاب میں امریکا کی معیشت، ایران کی صورتحال اور تیل سے متعلق کئی بڑے دعوے کیے، تاہم حقائق جانچنے والے تجزیوں میں ان کے کئی بیانات کو گمراہ کن یا مبالغہ آمیز قرار دیا گیا ہے۔
صدر ٹرمپ...
امریکی خلائی ادارے ناسا نے نصف صدی کے طویل انتظار کے بعد ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے تقریباً پچاس سال بعد پہلی بار انسانوں کو چاند کے گرد بھیجنے کے لیے آرٹیمس ٹو مشن کامیابی سے لانچ کر دیا ہے۔
یہ راکٹ فلوریڈا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے...
نیپال میں ایک چونکا دینے والا اسکینڈل سامنے آیا ہے جہاں ایورسٹ ٹریکنگ کے دوران سیاحوں کو مبینہ طور پر جان بوجھ کر بیمار کیا جاتا رہا تاکہ مہنگے ہیلی کاپٹر ریسکیو کے نام پر کروڑوں ڈالر کا فراڈ کیا جا سکے۔
نیپالی اخبار کی رپورٹ کے مطابق...
سوئٹزرلینڈ نے امریکا سے پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام کی خریداری کے لیے ادائیگیاں روکنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور واضح کیا ہے کہ جب تک واشنگٹن کی جانب سے ترسیل کی حتمی اور قابلِ عمل تاریخیں فراہم نہیں کی جاتیں، ادائیگیاں جاری نہیں کی جائیں گی۔
خبر رساں...
سندھ میں ایک حیران کن پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں زمینوں پر قبضوں میں ملوث قرار دیے گئے ایک پولیس افسر کو دوبارہ ایک حساس یونٹ میں تعینات کر دیا گیا، ماضی میں خود وزیراعلیٰ سندھ اس افسر کے خلاف کھل کر بیان دے چکے ہیں۔
ذرائع کے...
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف جاری جنگ اور اس کے مشرقِ وسطیٰ پر پڑنے والے اثرات نے عرب ممالک کی معیشت کو شدید نقصان پہنچایا ہے، جبکہ لاکھوں افراد غربت کا بھی شکار ہوئے ہیں۔
اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی)...
عالمی منڈی میں گزشتہ چار دنوں سے سونے کی قیمتوں میں جاری مسلسل اضافے کا سلسلہ جمعرات کے روز اچانک ٹوٹ گیا ہے اور سونے کی قیمت میں ایک فیصد سے زائد کی نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ جس کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت...
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مذاکرات کی آڑ میں الجھا کر ایران پر زمینی حملوں کا منصوبہ بنا لیا ہے جبکہ ہزاروں امریکی فوجی پہلے ہی خطے میں پہنچ چکے ہیں۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ...
ایران پر امریکا اور اسرائیل کی جانب سے فضائی حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس کے نتیجے میں اہم شخصیات اور شہری علاقوں کو نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
ترک نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق تہران میں اسرائیلی فضائی حملے کے دوران ایران...