مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے دوران ایران نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیل اور امریکا نے سویلین اہداف کے بعد اب تحقیقی مراکز کو بھی نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے، تازہ حملوں میں پاسچر انسٹی ٹیوٹ کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق...
پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل) سیزن 11 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز...
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ امیر حاتمی نے خبردار کیا ہے کہ دشمن کی کسی بھی جارحیت کا سخت جواب دیا جائے گا۔ اگر دشمن زمینی کارروائی کی کوشش کرے تو اس کا ایک بھی اہلکار زندہ واپس نہیں جانا چاہیے۔
ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا...
نے ایمانوئل میکرون کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ حد سے زیادہ بولتے ہیں اور ان کی گفتگو نہ تو شائستگی کے تقاضے پورے کرتی ہے اور نہ ہی عالمی سفارتی معیار پر پورا اترتی ہے۔ ان کے مطابق ایسے بیانات بین الاقوامی...
ایران نے 19 مارچ کو امریکا کے جدید ترین اسٹیلتھ فائٹر جیٹ ایف-35 کو نشانہ بنا کر دنیا کو حیران کردیا تھا۔ جس کے بعد ہر نیوز چینل پر یہی ایک سوال گردش کر رہا ہے کہ آخر دنیا کے اس جدید ترین جنگی جہاز، جسے روس...
ناسا اپنے نئے خلائی مشن ’آرٹیمس 2‘ کا آغاز کر چکا ہے، اور انسان ایک بار پھر خلا کی وسعتوں کو تسخیر کرنے کے لیے تیار ہے۔ اس ٹیم میں چار خلاباز شامل ہیں۔ یہ ٹیم چاند کے گرد چکر لگا کر 11 اپریل کو واپس زمین...
فیصل رحمان کو بغیر شرٹ ڈانس ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا
صارفین اداکار کی ڈانس کا مذاق اڑا رہے ہیں
ویب ڈیسک
April 2, 2026
پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار فیصل رحمان اپنی شرٹ کے بغیر ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر کے پھنس گئے۔
قائد اعظم سے ملاقات...
مسٹر بیسٹ کا یوٹیوب چھوڑنے کا اعلان وائرل، اصل حقیقت کیا نکلی؟
مسٹر بیسٹ کا پرینک سوشل میڈیا پر خوب زیرِ بحث رہا
ویب ڈیسک
April 2, 2026
دنیا کے معروف یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے یکم اپریل کو اپنے یوٹیوب چینل کو ڈیلیٹ کرنے کا اعلان کیا جس کے بعد سوشل...
امریکی صدر کے حالیہ قومی خطاب پر عالمی میڈیا نے کڑی تنقید کی ہے، جس میں صدر کے بیانات کی تکرار اور کئی اہم نکات کی نظراندازی پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔
فرانسیسی خبر ایجنسی فرانس 24 کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عوام سے خطاب میں بتایا...
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے عوام سے ملک کی تعمیرِ نو میں بھرپور کردار ادا کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ نقصانات کے ازالے اور روشن مستقبل کی تعمیر کے لیے قومی سطح پر مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں۔
پریس ٹی...
اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اقتصادی امور کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان پر مجموعی قرض 81 ہزار ارب روپے تک پہنچ چکا ہے، جس کے بعد ہر پاکستانی شہری اوسطاً 3 لاکھ 25 ہزار روپے سے زائد کا مقروض ہو گیا...
ملک میں کفایت شعاری مہم کے دعوؤں کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس نے حکومتی پالیسیوں اور زمینی حقائق کے درمیان واضح تضاد کو اجاگر کر دیا ہے۔
دستاویزات کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سیز) کی فروخت گزشتہ...