امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مالی سال 2027 کے لیے کانگریس سے ایک غیرمعمولی اور تاریخی جنگی بجٹ کی منظوری کا مطالبہ کر دیا ہے، جس کے تحت 1500 ارب ڈالر مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
اس اقدام کو ناقدین کی جانب سے امریکی پالیسی میں...
ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکا کے دو جدید جنگی طیارے مار گرائے ہیں۔ جبکہ ان جہازوں کے پائلٹ کو تلاش کے لیے آنے والے ہیلی کاپٹرز اور موساد ہیڈکوارٹر پر حملے کا دعویٰ بھی کیا گیا ہے۔
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے مطابق ایک طیارے...
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے انشکاف کیا ہے کہ جمعے کے روز خلیجِ فارس میں امریکی فضائیہ کا ایک اور لڑاکا طیارہ تباہ ہو گیا ہے۔
نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دو امریکی عہدیداروں نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر گفتگو کرتے ہوئے اس دوسرے...
وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم لیوی میں 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد بعد پٹرول کی نئی قیمت 378 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے مطابق نئی قیمت کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگیا ہے۔
وزیراعظم...
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات سے صاف انکار کر دیا ہے، جس کے بعد جنگ بندی کے لیے علاقائی ممالک کی جانب سے کی جانے والی ثالثی کی کوششیں تعطل کا شکار ہو گئی ہیں۔
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل...
پاکستان کے مختلف علاقوں میں جمعے کی شب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 6.3 بتائی جارہی ہے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اس شدید زلزلے کا مرکز زمین میں 190 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا، جس کے باعث ملک...
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی جانب سے فوری واپسی کے مطالبے کے بعد پاکستان نے 2 ارب ڈالر کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے 2 ارب ڈالر رواں ماہ کے اختتام تک متحدہ عرب امارات کو...
ایران نے سرحدی صوبے کی فضائی حدود میں امریکا کے ایک جنگی طیارے کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے، جس کے بعد گمشدہ پائلٹ کی تلاش کیلئے امریکی اور ایرانی فورسز متحرک ہو گئی ہیں۔ امریکا نے اب تک جہاز گرنے کی تصدیق یا تردید نہیں...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تازہ بیان میں دعویٰ کیا ہےامریکا اپنی فوجی قوت کے ذریعے آبنائے ہرمز کھلوا سکتا ہے۔ انہوں نے ایک مرتبہ پھر ایران کی توانائی تنصیبات پر قبضے کا بھی ارادہ بھی ظاہر کیا ہے۔
جمعے کے روز اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ...
ایران نے خطے میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں امریکی و اسرائیلی اہداف پر حملوں اور سخت ردعمل کی دھمکی دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کی 92 ویں لہر کے دوران اسرائیل میں 50 سے زائد مقامات کو نشانہ بنایا گیا، جب...
حکومتِ سندھ نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد سبسڈی پروگرام کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت کے لیے موٹر سائیکل مالکان کو ماہانہ 2 ہزار روپے کی براہِ راست مالی امداد (سبسڈی) فراہم کی جائے گی۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے...
تیل بحران؛ مشکل حالات میں شوبز شخصیات عوام کے ساتھ، ایندھن بچانے کی اپیل
روزمرہ زندگی میں چھوٹی تبدیلیاں مجموعی طور پر بڑے مثبت اثرات مرتب کر سکتی ہیں
ویب ڈیسک
April 3, 2026
تیل بحران کے تناظر میں شوبز اور کھیلوں سے وابستہ شخصیات بھی میدان میں آ گئی ہیں...