ایران نے آبنائے ہرمز سے متعلق یورپی رہنماؤں کے حالیہ بیانات پر شدید ردعمل دیتے ہوئے مغربی ممالک پر بین الاقوامی قانون کے ’’دوہرے معیار‘‘ اپنانے کا الزام عائد کیا ہے۔
لندن میں ایرانی سفارتخانے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں مغربی ممالک کے...
ناسا کے تاریخی مشن ’آرٹیمس ٹو‘ نے خلا میں اپنے سفر کے تیسرے روز ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ اورین اسپیس کرافٹ پر سوار چار رکنی عملہ اب زمین کے مقابلے میں چاند کے زیادہ قریب پہنچ چکا ہے، جو کہ گہرے خلا کی...
ہانیہ عامر کا شادی سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب وائرل
اداکارہ نے ان افواہوں کو براہِ راست رد کرنے کے بجائے ہلکے انداز میں ردعمل دیا
ویب ڈیسک
April 4, 2026
پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر دلچسپ اور...
ایران کے فضائیہ کے سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی اور اسرائیلی حملوں کے آغاز کے بعد سے اب تک 160 سے زائد دشمن ڈرونز، جدید لڑاکا طیارے اور درجنوں کروز میزائل تباہ کیے جا چکے ہیں۔
ایرانی خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق ایرانی فضائی دفاع...
ایران کی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) نے 3 مارچ کو ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ہونے والے ڈرون حملے میں ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ اسرائیل نے کیا تھا۔
عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پاسدارانِ...
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ہونے والے درانداز خوارج کی شناخت ہوگئی، ذرائع کے مطابق ان میں دو دہشتگرد افغان شہری بھی شامل ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں میں سے 2 کا تعلق افغانستان سے ہے، جن میں ایک کی شناخت...
افواہ یا حقیقت؟ رمشا اور خوشحال خان کی خفیہ شادی کی افواہیں زیرگردش
شوبز شخصیات سے متعلق ایسی غیر مصدقہ خبروں کا سوشل میڈیا پر پھیلنا معمول بن چکا ہے
ویب ڈیسک
April 4, 2026
شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ رمشا خان اور اداکار خوشحال خان کی ممکنہ خفیہ شادی سے...
ایران کے خلاف جنگ میں امریکی پائلٹس زندہ بچنے کے لیے مختلف طریقے اپناتے ہیں جس کے لیے انہیں کئی ایم گیجٹس فراہم کیے جاتے ہیں۔
حال ہی میں ایران میں امریکا کے ایف- 15 ای کے گرنے کے واقعہ پیش آیا جس میں ایک پائلٹ زندہ بچ...
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایران نے دو امریکی جنگی طیارے اور دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹروں کو نشانہ بنا کر دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ یہ پیش رفت صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ان دعوؤں کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے جن میں وہ ایرانی فضائی...
عمرہ یا ہنی مون؟ عمر شہزاد اور شانزے لودھی تنقید کی زد میں آگئے
دورانِ طواف عمر شہزاد اپنی اہلیہ کا ہاتھ تھامے ہوئے نظر آئے
ویب ڈیسک
April 4, 2026
پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار و ماڈل عمر شہزاد کی اپنی اہلیہ ماڈل شانزے لودھی کے ساتھ دورانِ طواف محبت...
ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ہفتے کے روز ایک اور امریکی و اسرائیلی جدید لڑاکا طیارہ مار گرایا ہے۔
ایرانی خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق حاصل ہونے والے شواہد سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران نے ایک اور دشمن لڑاکا طیارہ مار گرایا ہے۔...
جنوبی ایران میں امریکی ایف 15 جنگی طیارے کے گرنے کے بعد امریکی افواج لاپتہ پائلٹ کی تلاش میں مصروف ہیں جبکہ ایران نے اعلان کیا ہے کہ پائلٹ کی اطلاع دینے والے کو انعام دیا جائے گا۔
جمعہ کو جنوبی ایران میں امریکی ایف 15 جنگی طیارہ...