Most Recent Articles by

Admin

لاہور؛ موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق ماحولیاتی انصاف مارچ کو پی ٹی آئی مارچ سمجھ کر نفری طلب کر لی گئی

لاہور میں ’ماحولیاتی انصاف مارچ‘ کے انعقاد پر دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب پولیس نے کسانوں اور ماحولیاتی تحفظ کے کارکنوں کی...

دونوں ایوان کے اجلاس کل طلب، سینیٹ کا 32 اور قومی اسمبلی کا 10 نکاتی ایجنڈا جاری

دونوں ایوان قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس کل بروز پیر کو طلب کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کا اجلاس کل شام 4...

عالمی شہرت یافتہ طبلہ نواز اور موسیقار استاد ذاکر حسین کا انتقال ہوگیا

عالمی شہرت یافتہ طبلہ نواز اور موسیقار استاد ذاکر حسین کا انتقال ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 73 سالہ موسیقار استاد اللہ رکھا کے صاحبزادے...

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ ٹاسک فورس جلد فعال کرنے پر اتفاق

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کے دورہ سعودی عرب کے دوران دونوں ممالک نے مشترکہ ٹاسک فورس کو جلد فعال کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ پبلک...

پی آئی اے نے بین الاقوامی ٹکٹوں کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے اپنے بین الاقوامی ٹکٹوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ ملکی خبررساں ادارے ’اے پی...

’سیکیورٹی کی صورتحال‘ کے پیش نظر پنجاب بھر میں پیر کو اسکول بند رہیں گے

پنجاب کے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے اتوار کو جاری کردہ ایک نوٹ یفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ”سیکیورٹی کی صورتحال“ کی...

بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد شام میں نائٹ کلب دوبارہ کھل گئے

بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے اوردمشق میں اپوزیشن فورسز کے عروج کے بعد شراب خانے اور نائٹ کلب دوبارہ کھل گئے۔ ایجنسی فرانس پریس...

پاکستانی سابق ٹیسٹ کرکٹر چین کی کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد رمضان کو ایک مرتبہ پھر چین کی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا...

یہ مذاکرات نہیں ’مزاق رات‘ ہیں، سینیٹر حامد خان

تحریک انصاف کے سینیٹرحامد علی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی تمام پالیسیز آئین و قانون کے دائرے میں ہیں۔ پی...

امریکا : منشیات اسمگلنگ کے جرم میں افغان شہری کو 30 سال قید کی سزا

نیویارک کی ایک عدالت نےافغان شہری 59 سالہ عبدالستار بارکزی کو ہیروئن کی اسمگلنگ کے جرم میں 30 سال قید کی سزا سنا دی۔ تفصیلات...

- A word from our sponsors -

spot_img
24304 Articles written

Read Now

امریکا ایران کو دھمکیاں دینا بند کرے اور مذاکرات کا راستہ اپنائے: روس

روس نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کو الٹی میٹم دینا بند کرے اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے مذاکرات کا راستہ اپنائے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ کی جانب سے یہ اہم بیان وزیرِ خارجہ سرگئی...

’ٹرمپ ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں‘، ایران کے خلاف بے ہودہ بیان پر امریکی صدر تنقید کی زد میں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ غیر شائستہ بیان پر دنیا بھر میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ صدر ٹرمپ کی اپنی جماعت سمیت اپوزیشن رہنما ان کے بیان پر کھل کر تنقید کر رہے ہیں۔ متعدد میڈیا چینلز ان کے بیان کو اخلاقی تقاضوں کے پیشِ...

ایرانی مظاہرین کے لیے ہتھیار بھیجے تھے جو کُردوں نے خود رکھ لیے: ٹرمپ کا انکشاف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ تہران کے خلاف جاری وسیع تر جنگ کے دوران امریکا نے ایران میں حکومت مخالف مظاہرین کو ہتھیار بھیجے۔ اتوار کے روز امریکی ٹی وی چینل سے گفتگو میں ٹرمپ نے انکشاف کیا کہ یہ اسلحہ کُردوں کے...

’آبنائے ہرمز کھول دو ورنہ۔۔۔‘، صدر ٹرمپ تاریخیں دینے کے بعد بد زبانی پر اُتر آئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فورسز نے ایران کے پہاڑوں میں انتہائی مشکل اور خطرناک آپریشن کر کے اپنے لاپتہ اور شدید زخمی پائلٹ کو بحفاظت نکال لیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایران کو انتہائی سخت اور نازیبا الفاظ...

پائلٹ ریسکیو مشن: امریکا کے دو ’سی 130‘ طیارے، 2 ’بلیک ہاک‘ ہیلی کاپٹر اور ڈرونز تباہ کردیے: ایران

ایرانی فوج نے ایران میں گمشدہ پائلٹ کی تلاش کے لیے کیے گئے ریسکیو مشن کے دوران امریکی فوج کے دو سی 130 جہاز، دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز اور ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ امریکی حکام کا دعویٰ ہے کہ گمشدہ پائلٹ...

امریکا نے ریسکیو آپریشن کے دوران ایران میں اپنے طیارے خود تباہ کیے: امریکی اخبار کا دعویٰ

ایران میں گرنے والے امریکی طیارے کے عملے کو نکالنے کے لیے کیے گئے ریسکیو آپریشن کے دوران امریکا کو اپنے ہی طیارے تباہ کرنا پڑے، جبکہ ایران نے تباہ شدہ جہازوں کی تصاویر جاری کر کے واشنگٹن پر تنقید کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق...

’چھ ماہ تک روزانہ 500 راکٹ داغ سکتے ہیں‘:حزب اللہ کی طاقت نے اسرائیلی فوج کو حیران کردیا

اسرائیلی فوج کے ایک کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ کی عسکری طاقت توقع سے کہیں زیادہ ہے، تنظیم کے پاس ہزاروں راکٹس اور مسلسل حملوں کی صلاحیت موجود ہے۔ اسرئیلی فوجی کمانڈ کے سربراہ رفی میلیوماسگبر نے کہا ہے کہ حزب اللہ کی طاقت...

جب امریکا نے بوسنیا سے اپنا چیونٹوں اور پودے کھا کر زندہ رہنے والا پائلٹ نکالا

ایران کے ایک دور دراز علاقے میں پھنسے ایک امریکی فضائی اہلکار کی حالیہ ریسکیو کارروائی پیچیدہ فوجی مشنز کی ایک اور مثال ہے، جن کا مقصد زیرِ قبضہ علاقوں میں پھنسے فوجیوں کو تلاش کرکے محفوظ نکالنا ہوتا ہے۔ ایسی ہی ایک مشہور کارروائی 1995 میں بوسنیا...

چاند کے مدار میں ’آرٹیمس ٹو‘ کے خلا نوردوں کی روزمرہ زندگی کیسی ہے؟

ناسا کے تاریخی مشن ”آرٹیمس ٹو“ مشن کے تحت چاند کے مدار میں دس روزہ سفر پر نکلے چار خلابازوں کی زندگی زمین سے جتنی دور ہے، ان کے مسائل اتنے ہی زمین جیسے ہیں۔ ایک چھوٹی پک اپ ٹرک جتنے تنگ ”اورین“ کیپسول میں مقیم یہ عملہ...

خلیجی ممالک میں اہم تنصیبات ایرانی ڈرونز کے نشانے پر، سرکاری عمارت میں آگ بھڑک اُٹھی

ایران کی جانب سے خلیج کے ممالک پر جاری حملوں کے دوران متعدد اہم تنصیبات میں آگ لگ گئی اور نقصان ہوا، جبکہ امریکی ایف-15 پائلٹ کی کامیاب بازیابی کے بعد خطے میں کشیدگی برقرار ہے۔ ابو ظہبی میں بوروج پیٹروکیمیکل پلانٹ میں متعدد آگ کے واقعات پیش...

امریکا نے ایران میں پھنسا اپنا پائلٹ کیسے ڈھونڈا؟

ایران میں گرنے والے امریکی ایف-15ای طیارے کے عملے کے رکن کو نکالنے کے لیے کیے گئے پیچیدہ ریسکیو آپریشن کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جس میں درجنوں طیاروں، اسپیشل فورسز اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران میں گرنے...

ایران نے امریکی پائلٹ کھو کر کون سا بڑا موقع گنوایا؟

ایران کی فضائی حدود میں گرائے گئے امریکی ایف 15 جنگی طیارے کے پائلٹ کو بچانے کا مشن امریکی عسکری تاریخ کے مشکل ترین اور اعصاب شکن مقابلوں میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے۔ دفاعی ماہرین کے مطابق اس کامیاب آپریشن نے امریکی پائلٹ کو...