اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے تہران میں ایک فضائی حملے کے دوران ایران کی قدس فورس کے اسپیشل آپریشنز یونٹ کے کمانڈر کو شہید کر دیا۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب، ایرانی فوج اور بسیج ملیشیا کے کئی اعلیٰ عہدیدار اسرائیلی حملوں میں مارے جا...
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر اسکول وینز کے کرائے نہ بڑھانے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا، سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں کو وارننگ دیتے ہوئے خلاف ورزی کی صورت میں اسکول وینز مالکان کیخلاف کارروائی کی بھی ہدایت کردی۔
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے...
اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ نے ایران کے جنوبی صوبہ بوشہر کے علاقے اسالوئیہ میں واقع سب سے بڑی پیٹروکیمیکل تنصیب کو نشانہ بنایا ہے۔
پیر کے روز جاری ویڈیو بیان میں اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز کا کہنا تھا کہ حملہ ایران کی اہم...
فضائی ایندھن کی لگاتار بڑھتی قیمتوں کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے بڑے انتظامی فیصلے کر لیے ہیں، جن میں رعایتوں کا خاتمہ اور متعدد بین الاقوامی روٹس کی معطلی شامل ہے۔
اس حوالے سے پیر کو پی آئی اے میں اعلیٰ سطحی اجلاس...
سمندری ٹریفک کے ڈیٹا کے مطابق دو قطری قدرتی گیس کے ٹینکرز، راشیدہ اور ال دایین، ہرمز کے سمندری گزرگاہ عبور کرنے سے قبل واپس پلٹ گئے۔ یہ دونوں جہاز تنازع کے آغاز کے بعد سے قطری ساحل کے نزدیک لنگر انداز تھے اور اتوار کو روانہ...
پنجاب حکومت نے مارکیٹس رات 8 بجے بند کرنے کی تجویز مسترد کردی ہے جب کہ صوبے بھر میں مارکیٹس رات 10 بجے تک کھلی رکھنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پیش کی گئی سفارشات منظور نہ ہو سکیں۔ اس حوالے سے حکومت...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن میں راولپنڈی کی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا ہے کیوں کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق راولپنڈیز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری کے باعث غیر معینہ مدت...
حکومتِ پاکستان نے ملک بھر میں پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل فیول مینجمنٹ سسٹم نافذ کرنے کا بڑا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت شہریوں کو ذاتی گاڑیوں کے لیے پیٹرول کا باقاعدہ کوٹہ مقرر کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق اس نئے نظام کے نفاذ کے لیے...
خفیہ شادی کی افواہیں؛ اداکار خوشحال خان نے حقیقت بیان کردی
سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ رمشا خان اور خوشحال خان نے مبینہ طور پر خفیہ شادی کر لی
ویب ڈیسک
April 6, 2026
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار خوشحال خان نے...
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے 3.5 ارب ڈالر کے تمام قرضے رواں ماہ واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کو جون تک مجموعی طور پر 4 ارب 75 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کرنا ہوگی، جس میں مختلف بین الاقوامی مالی ذمہ داریاں شامل...
ایک دن کے استحکام کے بعد سونا پھر مہنگا ہو گیا، جبکہ چاندی کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1100 روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد فی تولہ قیمت 4...
ٹرمپ کی پالیسیاں ایشیا میں امریکی تسلط کو نقصان پہنچا رہی ہیں، ایران بحران سے نکلنے میں پاکستان، نیپال جیسی معیشتیں چین کی مدد سے بہتر کارکردگی دکھا رہی ہیں، بلومبرگ کا انکشاف۔
بلومبرگ کے کالم نگارمہر شرما کی ایک رپورٹ کے مطابق، ایران پر جاری امریکی و...