بھارتی کرکٹ بورڈ نے مبینہ طور پر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) فرنچائزز کو آگاہ کیا ہے کہ میچ کے دوران بینچ پر موجود کھلاڑیوں کی گراؤنڈ میں نقل و حرکت پر سخت پابندی ہوگی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے قوانین کے تحت اضافی کھلاڑیوں کو...
ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کے لیے متبادل راستوں کا اعلان کر دیا ہے جس کی وجہ اس اہم بحری گزرگاہ میں سمندری بارودی سرنگوں کے ممکنہ خطرات کو قرار دیا گیا ہے۔
یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب تہران...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کی فوج ایران کے گرد اس وقت تک موجود رہے گی جب تک کسی بھی معاہدے پر مکمل اور حقیقی عملدرآمد یقینی نہیں ہو جاتا، بصورت دیگر سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔
اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ...
شمالی کوریا نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ رواں ہفتے کیے گئے ہتھیاروں کے تجربات میں مختلف نئے نظام شامل تھے، جن میں کلسٹر بم وارہیڈ سے لیس بیلسٹک میزائل بھی شامل ہیں۔ یہ اقدامات حریف ملک جنوبی کوریا کے خلاف جوہری صلاحیتوں کو مزید مضبوط...
ایران اور امریکا کے درمیان جاری نازک جنگ بندی کے دوران تہران نے دنیا کی اہم ترین بحری گزرگاہ آبنائے ہرمز پر اپنا کنٹرول مزید سخت کرنے کے لیے ایک انوکھا منصوبہ تیار کیا ہے۔
برطانوی اخبار ’فنانشل ٹائمز‘ کی رپورٹ کے مطابق ایران اب یہاں سے گزرنے...
لبنان پر اسرائیل کے تازہ حملوں نے سیز فائر کو ہلا کر رکھ دیا ہے، جبکہ خطے میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔
بدھ سے جاری اسرائیلی بمباری میں اب تک 254 افراد شہید اور تقریباً 1100 زخمی ہو چکے ہیں، متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر...
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے امریکا پر اہم معاہدوں کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں سیز فائر یا کسی بھی قسم کی بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں۔
رپورٹس کے مطابق باقر قالیباف کا کہنا تھا کہ امریکا...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والی جنگ بندی میں لبنان شامل نہیں، ایران کے صرف چند پوائنٹس امریکا کو قابل قبول ہیں اور انہیں پوائنٹس پر بند کمروں میں بات ہوگی، جنگ بندی کی بنیاد بھی یہی پوائنٹس...
لبنان پر اسرائیلی حملوں کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کردیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق آبنائے ہرمز سے آئل ٹینکرز کو گزرنے سے روک دیا گیا ہے۔
ایران کی خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق لبنان پر اسرائیلی حملوں اور جنگ بندی...
ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والی سعودی عرب کی تیل پائپ لائن کو نشانہ بنایا ہے جو خام تیل برآمد کرنے کا واحد راستہ بھی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ پائپ لائن سعودی عرب کے مشرقی تیل کے ہارٹ لینڈ سے لے کر ریڈ سی...
لبنان کے دارالحکومت بیروت اور دیگر علاقوں میں اسرائیلی فوج نے 10 منٹ کے اندر متعدد مقامات پر ایک ساتھ تقریباً 100 فضائی حملے کیے ہیں، آج کے حملوں میں کم از کم 89 افراد جاں بحق اور 800 سے زائد زخمی ہوگئے۔
اسرائیلی فوج کی جانب سے...
وزیراعظم شہباز شریف نے خطے میں جنگ بندی کی حالیہ خلاف ورزیوں کی اطلاعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ امن عمل کو نقصان پہنچانے سے گریز کریں۔
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک بیان میں وزیراعظم...