سالگرہ کا شاہانہ منظر وائرل؛ اننت امبانی تنقید کی زد میں آگئے
اننت امبانی سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بن گئے
ویب ڈیسک
April 11, 2026
بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے بیٹے اور ملک کے امیر ترین نوجوانوں میں شمار ہونے والے اننت امبانی کی سالگرہ کے موقع پر...
امریکا اور ایران کے اعلیٰ حکام ہفتے کے روز پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے ایک ساتھ بیٹھنے والے ہیں۔ ان مذاکرات میں کئی ایسے پیچیدہ معاملات زیرِ بحث آنے کی توقع ہے جن پر دونوں ممالک...
اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے اعلیٰ حکام کے درمیان ہونے والے مذاکرات کو 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں سب سے اہم سفارتی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
یہ اعلیٰ سطحی ملاقات اس لحاظ سے بھی غیر معمولی ہے...
جنوبی افریقہ کے مایہ ناز بیٹسمین ریلی روسو نے دنیا کی دو بڑی کرکٹ لیگز، پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) اور انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل) کے درمیان ایک انوکھا موازنہ کرتے ہوئے آئی پی ایل کو کرکٹ کے بجائے ”فلم“ قرار...
جدید تحقیق نے یہ انکشاف کیا ہے کہ اسمارٹ فون اور سوشل میڈیا کا مسلسل استعمال انسانی دماغ کو وقت سے پہلے بوڑھا کر رہا ہے، تاہم صرف دو ہفتوں کے لیے ان چیزوں سے دوری اختیار کرنے سے دماغی صحت میں دس سال کے برابر بہتری...
’گیم آف تھرونز‘ کے معروف اداکار انتقال کر گئے
مائیکل پیٹرک گزشتہ تین سال سے موٹر نیورون ڈیزیز میں مبتلا تھے
ویب ڈیسک
April 11, 2026
گیم آف تھرونز کے معروف اداکار مائیکل پیٹرک طویل علالت کے بعد 35 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
مائیکل پیٹرک گزشتہ تین سال سے...
امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے بدنام زمانہ فنانسر جیفری ایپسٹین سے کسی بھی قسم کے تعلق کی سختی سے تردید کردی۔
بین القوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق کے مواشنگٹن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میلانیا ٹرمپ نے کہا اُن پر الزامات جھوٹ اور کردار...
حکومتِ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے تاریخی مذاکرات کی کوریج کے لیے جناح کنونشن سینٹر میں ایک عالمی معیار کا جدید میڈیا سینٹر قائم کر دیا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس مرکز کا...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہے جہاں ایک میچ کے دوران نیوزی لینڈ کے مایہ ناز بلے باز ڈیرل مچل اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کے درمیان دلچسپ صورتِ حال پیدا ہوگئی۔ یہ واقعہ راولپنڈی...
ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے تاریخی مذاکرات کا آج سے باضابطہ آغاز ہو رہا ہے۔ پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے ایران امریکا امن مذاکرات میں شرکت کے لیے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس...
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں اوپن اے آئی کے سربراہ سیم آلٹمین کے گھر پر پٹرول بم سے حملہ کیا گیا، پولیس نے پیٹرول بم پھینکنے کے شبہے میں ایک نوجوان کو حراست میں لیا ہے۔ یہ واقعہ جمعہ کے روز پیش آیا جس...
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایرانی حکام سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کا کہنا ہے کہ ایرانی قیادت کی خواہش تھی مذاکرات کی سربراہی جے ڈی وینس کے سپرد کی جائے۔
ایرانی حکام جے ڈی وینس کو صدر...