پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے مستقل خاتمے کے لیے براہِ راست مذاکرات کا پہلا دور باقاعدہ طور پر شروع ہو گیا ہے۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی سے متعلق نہایت اہم اور حساس مذاکرات جاری ہیں، اسی دوران ایک غیر سنجیدہ مگر دلچسپ معاملہ سوشل میڈیا پر سامنے آیا ہے۔
ممبئی میں واقع ایرانی قونصلیٹ جنرل نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم...
سعودی عرب کی وزارتِ دفاع نے ہفتے کے روز اس بات کی تصدیق کی ہے کہ دونوں برادر ملکوں کے درمیان طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان کی مسلح افواج کا خصوصی دستہ مشرقی صوبے ظہران میں واقع شاہ عبدالعزیز ایئر بیس پہنچ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ بڑی تعداد میں خالی آئل ٹینکرز امریکا کی جانب رواں دواں ہیں تاکہ وہاں سے تیل اور گیس حاصل کی جا سکے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ’دنیا...
شوبز انڈسٹری میں فیورٹ ازم؛ اداکارہ نمرہ شاہد نے بڑا انکشاف کردیا
شادی کے بعد تقریباً تین سال کا بریک لیا
ویب ڈیسک
April 11, 2026
پاکستانی ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ نمرہ شاہد نے شوبز انڈسٹری میں فیورٹ ازم اور کاسٹنگ کے بدلتے رجحانات پر کھل کر...
اسلام آباد میں ہونے والے اہم امریکا۔ایران مذاکرات سے قبل ایران کے اعلیٰ سطحی وفد کی پاکستان آمد ایک منفرد منظر کے باعث توجہ کا مرکز بن گئی۔ ایرانی وفد جس طیارے میں اسلام آباد پہنچا، اسے ’مناب 168‘ کا نام دیا گیا تھا، جو حالیہ جنگ...
اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کا عمل جاری ہے۔ امریکا کی جانب سے مذاکرات کی سربراہی نائب صدر جے ڈی وینس کر رہے ہیں جن کی ایرانی وفد سے ملاقات ہوگی اور دونوں فریقین کے درمیان مشرق وسطیٰ کشیدگی کے مستقل حل کے لیے بات چیت...
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا 700 روپے اور 10 گرام سونا 600 روپے سستا ہوگیا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کی کمی کے بعد یہ...
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں جاری اعلیٰ سطح کے سفارتی مشن کے دوران ایرانی وفد نے امریکی وفد کے ساتھ بات چیت سے قبل وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات کی ہے۔
ایران کے اس وفد کی قیادت ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کر رہے...
فیروز خان کی اہلیہ کا کلپ وائرل، زبان پھسلنے پر صارفین کے دلچسپ تبصرے
کلپ کے سامنے آنے کے بعد صارفین کی جانب سے مختلف اور دلچسپ ردعمل سامنے آئے
ویب ڈیسک
April 11, 2026
شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی اہلیہ ڈاکٹر زینب فیروز ایک پوڈکاسٹ کے دوران...
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکا-ایران مذاکرات کا آغاز ہوچکا ہے۔ امریکی اور ایرانی وفد کی آمد پر پاکستان نے بھرپور استقبال کیا ہے جسے دیکھ کر بھارت بے چینی کا شکار ہوگیا ہے۔
بھارتی میڈیا کی نظریں پاکستان میں جاری مذاکرات پر لگی ہوئی ہیں اور...
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے، جہاں فی تولہ سونا700 روپے اور 10 گرام سونا 600 روپے سستا ہوگیا ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں...