ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کے لیے نئے کنٹرول نظام کے تحت ٹول فیس عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جسے خطے میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
اتوار کو ایرانی پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کے...
روسی میڈیا کے مطابق صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے، جس میں اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان امن مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ روسی صدر نے مشرق وسطیٰ میں امن اور جنگ کے خاتمے...
افریقی ملک یوگنڈا کے صدر یوویری موسیونی کے بیٹے اور فوج کے سربراہ جنرل مہوزی کائنروگابا نے ترکیہ سے ایک ارب ڈالر اور شادی کے لیے ’خوبصورت ترین خاتون‘ کا غیر معمولی مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات تسلیم نہ...
آسٹریلیا نے امریکا اور ایران دونوں فریقوں سے جنگ بندی برقرار رکھنے اور دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔
آسٹریلوی وزیرخارجہ پینی وونگ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا کسی معاہدے کے بغیر ختم ہونا افسوسناک...
ایران اور امریکا کے درمیان اسلام آباد میں طے شدہ مذاکرات سے ایک روز قبل خواجہ آصف کا اسرائیل کے خلاف بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ جس نے اسرائیلی وزیرِاعظم آفس اور وزیرِ خارجہ کو بھی بیان جاری کرنے پر مجبور کردیا۔ حالیہ اہم ترین مذاکرات...
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن یاہو نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ سے متعلق ان کے حالیہ بیان پر ترک صدر اردوان کو دھمکی دے ڈالی۔
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے ہفتے کے روز ترک صدر رجب طیب اردوان کو امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والی جنگ...
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن یاہو نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ سے متعلق ان کے حالیہ بیان پر ترک صدر اردوان کو دھمکی دے ڈالی۔
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے ہفتے کے روز ترک صدر رجب طیب اردوان کو امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والی جنگ...
اسلام آباد مذاکرات کے اختتام کے بعد ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا پہلا باضابطہ بیان سامنے آ گیا ہے۔
محمد باقر قالیباف نے سوشل میڈیا ایکس اکاؤنٹ پر پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ امریکا ایرانی وفد کا اعتماد حاصل کرنے...
مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ حملوں کے بعد ایران نے اپنے توانائی کے شعبوں کی بحالی سے متعلق اہم بیان جاری کیا ہے جس میں ایران تیل و گیس کی پیداوار اور ترسیل کو دوبارہ معمول پر لانے کے لیے سرگرم عمل ہیں۔
الجزیرہ کے مطابق ایران کے نائب...
ایران میں سیکیورٹی اداروں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے امریکا اور اسرائیل کو حساس معلومات فراہم کرنے الزام میں کم از کم 50 افراد کو گرفتار کرلیا۔ حکام کے مطابق ملزمان اہم تنصیبات اور سروسز سے متعلق معلومات شیئر کر رہے تھے۔
ایرانی حکام نے الزام عائد کیا...
امریکی انٹیلی جنس جائزوں سے واقف حکام کے مطابق ایران کے پاس اب بھی ہزاروں بیلسٹک میزائل موجود ہیں جنہیں زیرِ زمین اسٹوریج سے لانچرز نکال کر دوبارہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ انکشاف ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا آبنائے ہرمز کو مکمل...
جنوبی لبنان میں جاری اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے دوران متعدد سرحدی دیہات کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے، جہاں گھروں کو بارودی مواد سے اُڑا کر زمین بوس کیا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ کارروائیاں بڑے پیمانے پر ریموٹ کنٹرول دھماکوں کے...