کمیونٹی پولیسنگ کراچی (سی پی کے) کے تعاون سے اینٹی وہیکل لیفٹنگ سیل (اے وی ایل سی ) کے ایس ایس پی آفس میں جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے، جس کا وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے افتتاح کیا ہے۔ کمیونٹی پولیس...
آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی میں دو گھنٹے باقی رہ گئے ہیں جب کہ اس اہم سمندری گزرگاہ کی بحالی کے لیے برطانیہ اور فرانس نے سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ 40 ممالک اجلاس میں آبنائے ہرمز سے جہازوں کی حفاظت...
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے آبنائے ہرمز کی امریکی ناکہ بندی کے اعلان کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اس معاملے میں امریکا کے ساتھ کھڑا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران نے امن مذاکرات کی خلاف ورزی کی، جس کے بعد امریکی...
مبینہ زیادتی کیس؛ رجب بٹ سے متعلق عدالت سے بڑی خبر آگئی
ایڈیشنل سیشن جج یاسر عرفات نے مبینہ زیادتی کیس کی سماعت کی
ویب ڈیسک
April 13, 2026
لاہور: معروف یوٹیوبر رجب بٹ سمیت دیگر ملزمان کے خلاف مبینہ زیادتی کیس میں فردِ جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر...
برطانوی جریدے دی اکنامسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اب ایران کے خلاف دوبارہ جنگ کا راستہ اختیار نہیں کریں گے کیونکہ وہ اس نتیجے پر پہنچ چکے ہیں کہ انہیں ابتدا میں ہی یہ جنگ شروع نہیں کرنی چاہیے تھی۔
دی اکنامسٹ کی...
اسلوزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے مثبت پیش رفت سامنے آ رہی ہے اور آئندہ مذاکرات کے امکانات اب بھی موجود ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان...
پاکستان کے سیکیورٹی اداروں نے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے لیے جاسوسی میں ملوث تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے، جنہیں بعد ازاں قانونی کارروائی مکمل ہونے پر سزائیں بھی سنا دی گئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق نارووال، بہاولپور...
آبنائے ہرمز کی صورت حال پر چین نے ایران کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اہم آبی راستہ عالمی برادری کے مشترکہ مفاد میں محفوظ رہنا چاہیے۔
چینی وزیر دفاع ایڈمرل ڈونگ جن نے اپنے بیان میں کہا کہ چین کے ایران کے ساتھ...
پاکستان کی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ چند ہفتوں سے جو گہما گہمی اور جوش و خروش نظر آ رہا تھا، وہ اتوار کی صبح اچانک اس وقت خاموشی میں بدل گیا جب امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے سرینا ہوٹل میں 21 گھنٹے طویل ملاقاتوں...
امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے امن مذاکرات، جن پر پوری دنیا کی نظریں جمی ہوئی تھیں، کسی منطقی نتیجے کے بغیر ختم ہو گئے۔ لیکن اس پورے منظر نامے میں ایک چیز جس نے سب سے زیادہ توجہ سمیٹی، وہ ان مذاکرات...
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار 600 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 95 ہزار 362 روپے ہو گئی۔
ملک میں 10 گرام سونے کی...
چھ ہفتوں تک جاری رہنے والی فضائی بمباری اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد مشرقِ وسطیٰ کے ممالک میں فضائی دفاعی نظام کے ذخائر شدید دباؤ کا شکار ہو گئے ہیں، جس کے بعد خلیجی ممالک نے فوری طور پر دوبارہ اسلحہ حاصل کرنے کے...