دبئی میں جائیداد خریدنے والے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے رہائشی ویزا کے قوانین میں اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں، جس کے تحت دو سالہ پراپرٹی سے منسلک رہائشی اجازت نامہ حاصل کرنا اب پہلے سے آسان بنا دیا گیا ہے۔ نئی شرائط کے مطابق انفرادی...
ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ صومالیہ میں بحری قزاقوں نے 11 پاکستانیوں کو یرغمال بنا لیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت پاکستان متاثرہ افراد کی بحفاظت رہائی کیلئے صومالی حکام اور متعلقہ فریقین سے مسلسل رابطے میں ہے اور سفارتی کوششیں جاری...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کی آزادانہ نقل و حرکت اور جہاز رانی بحال کرنے کے لیے ایک نیا بین الاقوامی بحری اتحاد بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل اور برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز، دونوں...
مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کی مدد سے آپ اپنے ماضی کے مختلف ادوار کی یادوں کو تازہ کر سکتے ہیں۔ ’نینو بنانا 2‘ جیسے جدید اے آئی امیج جنریٹرز آپ کو اپنی جوانی یا بچپن کی ایسی حقیقت سے قریب تر مصنوعی تصاویر بنانے کی سہولت دیتے...
نادر علی نے گہرے سمندر میں ڈبکی لگا دی، ویڈیو وائرل
ایک منظر میں نادر علی مچھلیوں کے جھنڈ کے درمیان تیرتے ہوئے بھی نظر آئے
ویب ڈیسک
April 30, 2026
معروف پاکستانی یوٹیوبر اور کامیڈین نادر علی نے ایک منفرد اور سنسنی خیز تجربہ کرتے ہوئے گہرے سمندر میں ڈبکی...
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں جمعرات کو سات ڈالر تک کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات یعنی پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
عالمی سطح...
الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے مارکیٹنگ اور اشتہارات کی دنیا کے معتبر عالمی اعزاز ایفی ایوارڈ 2026 میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے سلور اینی ایوارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔
الخدمت کو یہ اعزاز انسانی امدادی مہم “ ہمت رکھو ہم ساتھ کھڑے ہیں“ کے لیے کرائمز ریسپانس...
اسرائیلی فوج نے امدادی سامان لے کر غزہ جانے والے متعدد بحری جہازوں کو گھیرے میں لے لیا، جس کے دوران متعدد کشتیوں کو قبضے میں لینے اور گھیرے میں لینے کے دعوے سامنے آئے ہیں۔
فلوٹیلا منتظمین اور بعض رپورٹس کے مطابق کارروائی کے دوران ڈرونز، کمیونیکیشن...
نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے کہا ہے کہ اگر انہیں شاہ چارلس سے بات چیت کا موقع ملتا تو وہ ان سے کوہِ نور ہیرا واپس کرنے کا کہتے۔
نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے برونکس میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ وہ برطانوی بادشاہ...
لبنان کے قصبے طیبہ کے آسمان پر اسرائیل کا اربوں ڈالر مالیت کا دفاعی نظام ایک معمولی سی کیبل کے سامنے بے بس نظر آرہا ہے.
ایک حالیہ واقعے میں جب اسرائیلی طبی امدادی ہیلی کاپٹر زخمی فوجیوں کو بچانے کے لیے پہنچا تو ایک لبنانی ڈرون تیزی...
ایپل کے متوقع آئی فون سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں جن کے مطابق کمپنی اپنے اسمارٹ فون کی 20ویں سالگرہ پر ایک بالکل نیا ڈیزائن متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس فون میں ایسی اسکرین دی جا سکتی ہے جو...
نئی دہلی میں زیر علاج سابق افغان فاسٹ بولر شاپور زدران اس وقت زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں اور انہیں فوری طور پر خون کی ضرورت ہے۔ ان کے اہلِ خانہ نے عوام سے خون کا عطیہ دینے کی اپیل کی ہے۔
30 سالہ شاپور...