اپرکرم کےعلاقے بوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےاسٹنٹ کمشنرسعید منان سمیت تین پولیس اہلکارزخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق اپرکرم کےعلاقے بوشہرہ میں نامعلوم افراد...
ایران کے ساتھ جاری جنگ کے باعث امریکا نے یورپی اتحادیوں کو خبردار کیا ہے کہ ہتھیاروں کی ترسیل میں نمایاں تاخیر ہو سکتی ہے، کیونکہ امریکی اسلحہ ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں۔
برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکا نے اپنے یورپی اتحادی ممالک کو...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری جنگ کے دوران اپنی ہی بحری فوج کی کارروائیوں پر ایک منفرد تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی بحریہ ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کے دوران قزاقوں کی طرح کام کر رہی ہے۔
جمعہ کی شام فلوریڈا میں...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریسی رہنماؤں کو لکھے گئے ایک خط میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ مسلح کشیدگی اب ختم ہو چکی ہے، لہٰذا جنگ کے تسلسل کے لیے مقننہ سے اجازت لینے کی قانونی مدت اب ان پر لاگو نہیں ہوتی۔
جمعہ کے...
امریکا نے جرمنی سے اپنے تقریباً پانچ ہزار فوجیوں کے انخلا کا اعلان کر دیا۔
امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے جرمنی سے 5 ہزار امریکی فوجیوں کے انخلا کا حکم دے دیا ہے، خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ عمل آئندہ 6 سے 12 ماہ میں مکمل...
ایران نے جنگ ختم کرنے اور اپنی معیشت کو پہنچنے والے نقصانات کو روکنے کے لیے واشنگٹن کو ایک نئی سفارتی تجویز پیش کی ہے جس میں مذاکرات کی بحالی کے لیے لچک دکھانے کا اشارہ دیا گیا ہے۔
امریکی اخبار ’وال اسٹریٹ جرنل‘ کی رپورٹ کے مطابق...
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب (سی ٹی ڈی) نے صوبے بھر میں بڑے پیمانے پر کارروائیاں کرتے ہوئے 214 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 21 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق یہ کارروائیاں خفیہ معلومات کی بنیاد پر لاہور، شیخوپورہ، گوجرانوالہ،...
ھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے جابل پور میں برگھی ڈیم کے قریب سیاحتی کشتی حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 4 تاحال لاپتا ہیں۔
بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں سیاحوں کو لے جانے والی...
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، موبائل فون کمپنیوں نے بھی لاگت بڑھنے کا جواز بنا کر قیمتوں میں تین سے پانچ ہزار روپے تک اضافہ کر دیا، جس کے باعث مارکیٹ میں فروخت کم ہو گئی ہے۔
پیٹرولیم...
پاکستان میں عیدالاضحیٰ کی تاریخ کے حوالے سے ماہرین نے اپنی رائے دے دی ہے، جس کے مطابق اس سال عید 27 مئی 2026 کو ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
رویت ہلال کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے بتایا کہ سائنسی اعداد و شمار...
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع ملک کے واحد شراب خانے میں بیئر، وائن اور ٹیکیلا جیسی الکوحل مصنوعات کی شدید کمی پیدا ہو گئی ہے۔
برطانوی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق، اسٹور پر آنے والے خریداروں کا کہنا ہے کہ ایران کے...
غزہ میں جنگ بندی کی نگرانی اور فلسطینیوں تک امداد کی ترسیل کو بہتر بنانے کے لیے اسرائیل میں قائم امریکی فوج کے زیرِ انتظام ایک اہم مرکز کو بند کرنے کی تیاری کر لی گئی ہے۔
برطانوی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق، ٹرمپ...
برطانوی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی ایک انتہائی طاقتور فیملی سے تعلق رکھنے والے دو افراد نے ملک کا سب سے بڑا کرپٹو کرنسی ایکسچینج ’نوبی ٹیکس‘ قائم کیا ہے، جسے ایرانی پاسدارانِ انقلاب لاکھوں ڈالر کی...