ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی مشترکہ فوجی کارروائی اور آیت اللہ خامنہ ای کو ہدف بنانے کی منظوری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم کے درمیان ہونے والے اہم ٹیلیفونک رابطے کے بعد دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
اس حوالے سے انکشاف برطانوی...
ٹیکساس کے ساحلی علاقے پورٹ آرتھر میں واقع ایک بڑی آئل ریفائنری میں ایک زوردار دھماکہ ہوا جس کے بعد آسمان کی جانب دھوئیں کے گھنے کالے بادل اٹھتے ہوئے دیکھے گئے۔
ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق پیر کے روز ہونے والے اس واقعے کے فوری بعد مقامی...
امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات کے لیے پاکستان، ترکیہ اور مصر متحرک ہو گئے ہیں، جب کہ پاکستان نے ایک بار پھر سفارتکاری اور مکالمے کے ذریعے مسائل کے حل پر زور دیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے اپنے بیان میں کہا ہے...
لاس اینجلس میں سوشل میڈیا کی لت (ایڈکشن) سے متعلق ایک بہت بڑے اور اہم مقدمے کی سماعت کے دوران جیوری نے جج کو مطلع کیا ہے کہ وہ کسی ایک فیصلے پر پہنچنے میں شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ اس مقدمے میں دنیا کی...
امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایران کے اندر جاری فوجی کارروائی کے دوران 9 ہزار سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا ہے، جن میں درجنوں بحری جہاز بھی شامل ہیں۔
سینٹکام کی جانب سے جاری کردہ فیکٹ شیٹ کے مطابق امریکی افواج نے...
کولمبیا کے جنوبی علاقے میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ جس کے نتیجے میں کم از کم 66 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ دیگر افراد کی تلاش کا عمل جاری ہے۔
حکام کے مطابق حادثے کی اصل وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی اور اس حوالے...
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں ہو رہی اور اس حوالے سے پھیلائی جانے والی خبریں سراسر جھوٹ...
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اسی ہفتے اسلام آباد میں ہونے کا امکان ہے جب کہ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق ثالثی ممالک کی کوشش ہے کہ بات چیت اسلام آباد میں ہو۔
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان...
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ فیلڈ مارشل آرمی چیف عاصم منیر نے اتوار کو امریکی صدر ٹرمپ سے بات چیت کی ہے۔
پاکستان کے چیف آف ڈیفنس فورسز، آرمی چیف و فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی کاوشیں رنگ لانے لگیں، مشرق...
پرووینشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔
ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 25 مارچ سے 25 مارچ کی صبح تک پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران سے مذاکرات جاری رہنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور امریکا دونوں ڈیل کرنا چاہتے ہیں، اسرائیل سے بات ہوگئی ہے، وہ تازہ پیشرفت پر خوش ہے۔
پیر کو فلوریڈا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے صاحبزادہ فرحان کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا، صاحبزادہ فرحان کو فروری میں غیرمعمولی کارکردگی پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔
آئی سی سی کے مطابق پاکستان کے اوپنر صاحبزادہ فرحان کو فروری 2026...