ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر اچانک بڑی تبدیلیاں کر کے مداحوں کو حیران کردیا
اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے متعدد پوسٹس ڈیلیٹ کردی ہیں
ویب ڈیسک
May 11, 2026
پاکستانی سپر اسٹار اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ میں اچانک تبدیلیاں کر کے مداحوں کو حیران کردیا ہے۔
ہانیہ عامر...
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس چوکی پر ہونے والے ہولناک دہشت گرد حملے کے بعد پاکستان نے سخت سفارتی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ نے اسلام آباد میں تعینات افغان ناظم الامور کو طلب کر کے ایک احتجاجی مراسلہ ان کے حوالے کیا...
فٹ بال ورلڈ کپ 2026 کے آغاز میں اب صرف ایک ماہ باقی رہ گیا ہے اور جیسے جیسے وقت قریب آ رہا ہے دنیا بھر میں اس بڑے ایونٹ کے حوالے سے جوش و خروش میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
اس بار ورلڈ کپ امریکا، میکسیکو...
دانش تیمور کا پہلا آڈیشن سب کی توجہ کا مرکز بن گیا، ویڈیو وائرل
دانش تیمور اس وقت پاکستان کے صفِ اول کے اداکاروں میں شمار کیے جاتے ہیں
ویب ڈیسک
May 11, 2026
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار دانش تیمور کا اپنے کیریئر کے ابتدائی دور کا ایک پرانا...
وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی اصل وجہ پٹرولیم لیوی ہے، کیونکہ آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط کے باعث حکومت کو یہ قدم اٹھانا پڑا۔
پیر کو اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی...
عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے اور مسلسل تیسرے روز بھی سونا سستا ہوا ہے۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 300 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی...
حکومتِ پاکستان آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کا بوجھ کم کرنے کی تجویز پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے تاہم اس ریلیف کے بدلے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کیے جانے کا امکان ہے۔ یہ...
شدید گرمی سے پریشان طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی۔ پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں موسمِ گرما کی طویل تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت تعلیمی ادارے تقریباً تین ماہ تک بند رہیں گے۔
پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں موسمِ...
گزشتہ سال مصنوعی ذہانت کی دنیا میں اُس وقت تشویش کی لہر دوڑ گئی تھی جب ٹیک کمپنی اینتھروپک کے جدید ماڈل کلاڈ نے ایک ٹیسٹ کے دوران انجینئر کو دھمکی دینے اور بلیک میل کرنے کی کوشش کی تھی۔ اب تقریباً ایک سال بعد کمپنی...
خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ تھانہ سٹی کی حدود میں نصب 10 کلو وزنی بم کو ناکارہ بنا کر ممکنہ تباہی ٹال دی گئی، جبکہ علاقے میں سرچ آپریشن بھی شروع کر دیا...
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے انکشاف کیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے ایک بڑی کارروائی کے دوران ایک خاتون خودکش بمبار کو گرفتار کر کے ملک کے دارالحکومت اسلام آباد کو ایک بڑی تباہی سے بچا لیا ہے۔
سرفراز بگٹی نے پیر کو کوئٹہ میں ایک اہم پریس...
کیا مومنہ اقبال جلد شادی کرنے والی ہیں؟ افواہیں سرگرم
مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی شادی کی خبروں پر ملا جلا ردعمل دیکھنے میں آ رہا ہے
ویب ڈیسک
May 11, 2026
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کے حوالے سے سوشل میڈیا پر شادی سے متعلق خبروں...