Most Recent Articles by

Admin

جرم کسی نے بھی کیا ہو سزا تو ہونی چاہیئے، ٹرائل یہاں ہو یا وہاں کیا فرق پڑتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس...

کالعدم تنظیم نے ذمہ داری قبول کی نہ خودش بمبار کا ریکارڈ مل سکا، حقانیہ حملے پر افسران پریشان

خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں ہونے والے حملے میں خود کش بمبار کا نادرا میں...

عوام تیاری کرلیں! ملک بھر میں بادل ٹوٹ کر برسنے والے ہیں

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کردی جبکہ کراچی میں سمندری ہوائیں چلنے سے...

طور خم بارڈر پر کشیدگی برقرار، پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری

پاک افغان طور خم بارڈر پر کشیدگی برقرار ہے، پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں تاہم دو طرفہ فائرنگ میں ایک...

مصطفیٰ قتل کیس کے مرکزی ملزمان کو کچھ دیر بعد عدالت میں پیش کیا جائے گا

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اغوا کے بعد قتل ہونے والے مصطفیٰ عامر کیس کے مرکزی ملزمان ارمغان اور شیراز کے جسمانی ریمانڈ کی...

ذائقوں کو چکھ کر ان کی نقل تیار کرنے والی ’الیکٹرانک زبان‘ تیار

امریکی ماہرین نے ایک ایسی ”الیکٹرانک زبان“ تیار کی ہے جو کیک اور مچھلی کے سوپ جیسے ذائقوں کو محسوس کر سکتی ہے اور...

فیکٹ چیک: امریکی امداد کیلئے یوکرین جنگ کے جعلی مناظر بنانے کا دعویٰ بے بنیاد نکلا

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس کے حوالے سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یوکرینی فوجی جعلی جنگی مناظر...

نجی ائیرلائن کی پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافروں کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر شدید احتجاج

اسلام آباد ایئرپورٹ پر 200 سے زائد مسافر رل گئے، نجی ائیر لائن کی دبئی جانے والی پرواز 7 گھنٹے سے زائد تاخیر کا...

ٹرمپ کا پلان اُلٹا پڑ گیا، بٹ کوائن سمیت کئی کرپٹو کرنسیز کی قیمتیں زمین پر آگئیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کرپٹو کرنسیوں کے قومی ذخائر بنانے کے منصوبے کے اعلان کے بعد ماہرین کی جانب سے بٹ کوائن کی...

ٹل سے پارا چنار کیلئے قافلے کی روانگی آج متوقع، سڑکوں کی بندش کیخلاف احتجاج جاری

ٹل سے پارا چنار کے لیے بڑے قافلے کی روانگی آج متوقع ہے، سڑکوں کی بندش کے خلاف پاراچنار پریس کلب کے سامنے احتجاجی...

- A word from our sponsors -

spot_img
25553 Articles written

Read Now

صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں پروجیکٹ فریڈم دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں پروجیکٹ فریڈم دوبارہ شروع کرنے کاعندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن 4 مئی کو روک دیا گیا تھا تاہم اب بڑے فوجی آپریشن کے حصے کے طور پر اسے دوبارہ شروع کیا جائے گا، کارروائی آبنائے ہرمز عبور...

برطانیہ نے ایران سے وابستہ 12 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں

برطانیہ نے ایران سے وابستہ مبینہ نیٹ ورک کے 12 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ برطانوی حکومت کے مطابق ان عناصر پر برطانیہ اور دیگر ممالک میں حملوں کی منصوبہ بندی اور مالی معاونت فراہم کرنے کے الزامات ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز...

ایران کے وزیرِ خارجہ کا 24 گھنٹوں میں دوسری مرتبہ سعودی ہم منصب سے رابطہ

مشرقِ وسطیٰ میں بدلتی ہوئی سفارتی صورتحال کے دوران ایران اور سعودی عرب کے درمیان اعلیٰ سطحی رابطوں میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ خطے میں جاری کشیدگی اور ثالثی کوششوں کے تناظر میں دونوں ممالک کے درمیان مسلسل مشاورت جاری ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے ’ارنا‘...

امریکا ایران اختلافات برقرار: پاکستان کی ایک ماہ کی سفارتی کوششوں میں کب کیا ہوا؟

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے جاری امن مذاکرات گزشتہ ایک ماہ سے مسلسل کشیدگی اور سفارتی اتار چڑھاؤ کا شکار ہیں۔ پاکستان میں شروع ہونے والی اس بات چیت کے باوجود فریقین کے درمیان اب تک کوئی حتمی معاہدہ طے نہیں پایا...

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے اثرات: خام تیل کی قیمتوں میں ساڑھے چار فیصد تک اضافہ

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے اثرات کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ساڑھے چار فیصد تک اضافہ ہوا ہے، لندن برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 4.16 سینٹس بڑھ گئی، جس کے بعد برینٹ آئل 105 ڈالر فی بیرل سے اوپر چلا گیا۔ امریکی صدر...

انٹرنیشنل کیریئر کی 400 وکٹیں مکمل، بڑا اعزاز شاہین شاہ آفریدی کے نام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران اپنے انٹرنیشنل کیریئر کی 400 وکٹیں مکمل کرکے قومی کرکٹ کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرلیا ہے۔ قومی ٹیم کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر...

قطر کا دوسرا ایل این جی جہاز آبنائے ہرمز عبور کر کے پاکستان روانہ

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدہ صورتِ حال اور خلیجی پانیوں میں بڑھتے سیکیورٹی خدشات کے باوجود قطر سے پاکستان کو مائع قدرتی گیس کی فراہمی جاری ہے۔ دوسرا قطری ایل این جی ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرکے پاکستان کی جانب روانہ ہو چکا ہے، جب...

سالانہ ون ڈے ٹیم رینکنگ جاری: پاکستان تنزلی کے بعد اب کس پوزیشن پر موجود ہے؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ون ڈے ٹیم رینکنگ کی سالانہ اپ ڈیٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق پاکستان ٹیم کی ایک درجہ تنزلی ہوگئی، جس کے بعد قومی ٹیم چوتھے سے پانچویں نمبر پر چلی گئی، جنوبی افریقا نے پاکستان کو پیچھے...

ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر اچانک بڑی تبدیلیاں کر کے مداحوں کو حیران کردیا

ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر اچانک بڑی تبدیلیاں کر کے مداحوں کو حیران کردیا اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے متعدد پوسٹس ڈیلیٹ کردی ہیں ویب ڈیسک May 11, 2026 پاکستانی سپر اسٹار اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ میں اچانک تبدیلیاں کر کے مداحوں کو حیران کردیا ہے۔ ہانیہ عامر...

بنوں حملے پر پاکستان کا افغانستان سے شدید احتجاج: ‘فیصلہ کن جواب دینے کا حق رکھتے ہیں’

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس چوکی پر ہونے والے ہولناک دہشت گرد حملے کے بعد پاکستان نے سخت سفارتی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ نے اسلام آباد میں تعینات افغان ناظم الامور کو طلب کر کے ایک احتجاجی مراسلہ ان کے حوالے کیا...

فٹ بال ورلڈ کپ 2026 سے قبل 5 بڑی باتیں جو آپ کے لیے جاننا ضروری ہیں

فٹ بال ورلڈ کپ 2026 کے آغاز میں اب صرف ایک ماہ باقی رہ گیا ہے اور جیسے جیسے وقت قریب آ رہا ہے دنیا بھر میں اس بڑے ایونٹ کے حوالے سے جوش و خروش میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اس بار ورلڈ کپ امریکا، میکسیکو...

دانش تیمور کا پہلا آڈیشن سب کی توجہ کا مرکز بن گیا، ویڈیو وائرل

دانش تیمور کا پہلا آڈیشن سب کی توجہ کا مرکز بن گیا، ویڈیو وائرل دانش تیمور اس وقت پاکستان کے صفِ اول کے اداکاروں میں شمار کیے جاتے ہیں ویب ڈیسک May 11, 2026 پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار دانش تیمور کا اپنے کیریئر کے ابتدائی دور کا ایک پرانا...