کئی نسلوں تک شمالی قطب کے قریب واقع دور افتادہ ملک آئس لینڈ ایک ایسی منفرد پہچان رکھتا تھا جو دنیا کے کسی اور آرکٹک ملک کے پاس نہیں تھی۔ تاریخی طور پر آئس لینڈ قطبِ شمالی کا وہ واحد ملک تھا جہاں مچھر نہیں پائے جاتے...
امریکا نے پاسداران انقلاب کے مالی نیٹ ورک کی معلومات دینے پر 15 ملین ڈالر کا انعام رکھ دیا۔
واشنگٹن نے ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے مالیاتی ڈھانچے سے متعلق معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے بڑا انعامی پروگرام جاری کردیا ہے جس کے تحت قابل اعتماد...
جب آبنائے ہرمز میں کسی تجارتی جہاز پر حملہ ہوتا ہے یا اسے خطرہ محسوس ہوتا ہے، تو مدد کے لیے اس کی پہلی پکار ہزاروں میل دور برطانیہ کے جنوبی ساحل پر واقع پورٹسماؤتھ کے ایک فوجی اڈے پر سنی جاتی ہے۔
یہ دفتر ’یونائیٹڈ کنگڈم میری...
ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ نے عالمی سطح پر توانائی کے بحران کو جنم دیا ہے، جس کے باعث خلیج فارس سے ہونے والی تیل اور گیس کی برامدات میں شدید کمی آئی ہے۔ اس بحرانی صورتحال میں پاکستان اور عراق نے ایران کے...
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران ایک حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے کہ سعودی عرب نے اپنی سرزمین پر ہونے والے حملوں کے جواب میں ایران کے اندر متعدد فوجی کارروائیاں کی ہیں۔
برطوانی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق، یہ پہلا موقع ہے کہ سعودی...
فہد مصطفیٰ کو شارٹس پہن کر انٹرویو دینا مہنگا پڑگیا، شدید تنقید
فہد مصطفیٰ نے اداکارہ مہوش حیات کے ہمراہ ایک انٹرویو میں شرکت کی تھی۔
ویب ڈیسک
May 12, 2026
فہد مصطفیٰ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تنقید کا مرکز بن گئے ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری مذاکرات صرف اسی صورت میں آگے بڑھیں گے جب معاہدہ امریکا کے لیے فائدہ مند ہو۔ ان کے مطابق ایران کے فوجی ڈھانچے کو نقصان پہنچا ہے اور صورتِ حال جلد بہتر نتائج دے گی۔
صدر...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں خطے کی صورتِ حال، ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی اور پاکستان کی سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
منگل کے روز نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ...
کوکین کوئین پنکی کے حوالے سے آج نیوز نے انتہائی اہم معلومات حاصل کرلی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ایک موقع پر گرفتاری سے بچنے کے لیے اس نے اپنے فنگر پرنٹس تیزاب سے ختم کیے۔ مزید انکشاف ہوا ہے کہ کیٹامائن اور ایسیٹون کی ملاوٹ کے...
کراچی میں منشیات کے بڑے نیٹ ورک کی سرغنہ انمول عرف پنکی کی بغیر ہتھکڑی اور مبینہ پروٹوکول کے ساتھ عدالت میں پیشی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت اور پولیس حکام نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزیر داخلہ سندھ...
ایران کے چین میں تعینات سفیر نے کہا ہے کہ بیجنگ صرف معاشی شراکت دار نہیں بل کہ بیرونی دباؤ کے مقابلے میں تہران کے سیاسی توازن کا حصہ ہے۔ یہ بیان امریکا اور چین کے درمیان بڑھتی سفارتی سرگرمیوں کے دوران سامنے آیا ہے۔
ایران کے سفیر...
روس نے اپنے نئے اسٹریٹیجک، بین البراعظمی جوہری میزائیل ’سرمت‘ کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا ہے۔ صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس سال کے اختتام تک اپنے اس جدید ترین اسٹریٹجک ایٹمی میزائل ’سرمت‘ کو جنگی بیڑے میں شامل کر دے گا۔
خبر رساں ادارے رائٹرز...