حکومتِ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے تاریخی مذاکرات کی کوریج کے لیے جناح کنونشن سینٹر میں ایک عالمی معیار کا جدید میڈیا سینٹر قائم کر دیا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس مرکز کا...
ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے تاریخی مذاکرات کا آج سے باضابطہ آغاز ہو رہا ہے۔ پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے ایران امریکا امن مذاکرات میں شرکت کے لیے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس...
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں اوپن اے آئی کے سربراہ سیم آلٹمین کے گھر پر پٹرول بم سے حملہ کیا گیا، پولیس نے پیٹرول بم پھینکنے کے شبہے میں ایک نوجوان کو حراست میں لیا ہے۔ یہ واقعہ جمعہ کے روز پیش آیا جس...
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایرانی حکام سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کا کہنا ہے کہ ایرانی قیادت کی خواہش تھی مذاکرات کی سربراہی جے ڈی وینس کے سپرد کی جائے۔
ایرانی حکام جے ڈی وینس کو صدر...
مشرقِ وسطیٰ میں تنازع کے بعد عالمی تجارت کے لیے انتہائی اہم بحری راستے، آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی کوششوں کو ایک عجیب و غریب صورتحال کا سامنا ہے۔ امریکی اخبار ’نیویارک ٹائمز‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اپنی ہی بچھائی گئی بارودی سرنگوں کا...
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے پاکستان کی پرواز کے دوران اپنی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کر دی۔
ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر محمد باقر قالیباف نے پاکستان آنے والی پرواز کے دوران سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر ایک تصویر شیئر کی، جس میں طیارے کی خالی نشستوں...
آرٹیمس ٹو مشن کے چاروں خلاباز، خلا میں تقریباً دس دن گزارنے کے بعد جمعہ کے روز بحر الکاہل میں خیریت سے اتر گئے ہیں۔ ناسا کے اس گنبد نما کیپسول کو ’انٹیگریٹی‘ کا نام دیا گیا تھا۔ یہ مشن گزشتہ پچاس سال سے زیادہ عرصے بعد...
ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا نے خبردار کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کی جنگ عالمی معیشت پر انتہائی گہرے اثرات مرتب کرے گی، چاہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اعلان کردہ جنگ بندی برقرار ہی کیوں نہ رہے۔
برطانوی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کو دیے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے مضبوط وفد پاکستان بھیجا گیا ہے اور امریکا کی پہلی ترجیح یہی ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیار حاصل نہ کرسکے۔ انہوں نے آبنائے ہرمز کو جلد کھولنے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔
واشنگٹن میں...
مشرقِ وسطیٰ میں جاری شدید کشیدگی کے درمیان ایک بڑی سفارتی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں اسرائیل اور لبنان کے نمائندے منگل کے روز واشنگٹن میں ملاقات کے لیے تیار ہوگئے ہیں۔
برطانوی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسرائیل...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے مضبوط وفد پاکستان بھیجا گیا ہے اور امریکا کی پہلی ترجیح یہی ہے کہ ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل نہ ہوں، جبکہ آبنائے ہرمز کو جلد کھولنے کا دعویٰ بھی کیا گیا ہے۔
واشنگٹن...
ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے تاریخی مذاکرات کا آج سے باضابطہ آغاز ہو رہا ہے۔ ان تاریخی مذاکرات میں شرکت کے لیے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطح...