اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات اور غیر ملکی وفود کی آمد و رفت کے پیش نظر راولپنڈی اور اسلام آباد میں کل بھی عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
ضلعی انتظامیہ...
ایران بحران کے باعث دبئی نے غیر ملکی ایئرلائنز کی پروازوں کو محدود کرتے ہوئے 31 مئی تک ہر ایئرلائن کو اپنے ہوائی اڈوں کے لیے روزانہ صرف ایک پرواز کی اجازت دے دی ہے، اس فیصلے کے بعد بھارتی ایئرلائنز کو بڑے مالی نقصان کا خدشہ...
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد اہم ترین مذاکرات پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہفتے کے روز شیڈول ہیں۔ ایران نے مذاکرات کی میز پر بیٹھنے سے قبل لبنان میں جنگ بندی اور اپنے منجمد اثاثوں کی بحالی کو لازمی قرار دیا ہے۔
ایرانی...
اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کی زیرِ قیادت غزہ میں قیامِ امن کی نگرانی کرنے والے ’کوآرڈینیشن سینٹر‘ سے اسپین کو بے دخل کر دیا جائے گا۔ یہ فیصلہ اسپین کی جانب سے ایران جنگ پر اسرائیل کی مسلسل اور شدید...
ایران بحران کے باعث دبئی نے غیر ملکی ایئرلائنز کی پروازوں کو محدود کرتے ہوئے 31 مئی تک ہر ایئرلائن کو اپنے ہوائی اڈوں کے لیے روزانہ صرف ایک پرواز کی اجازت دے دی ہے، اس فیصلے کے بعد بھارتی ایئرلائنز کو بڑے مالی نقصان کا خدشہ...
ملک بھر سے افغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، روزانہ سیکڑوں افغان شہری چمن بارڈر کے راستے واپس اپنے وطن روانہ ہورہے ہیں۔
سرکاری اتھارٹی نادرا کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر500 سے 600 افراد چمن ہولڈنگ کیمپ پہنچ رہے ہیں، چمن کیمپ میں...
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز کی بندش نے عالمی ہوابازی کی صنعت اور مسافروں کے لیے بھی نئے چیلنجز کھڑے کر دیے ہیں۔ یورپی ایئرپورٹس کی نمائندہ تنظیم نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ تین ہفتوں میں تیل کی...
گیلپ کے تازہ ترین سروے میں سامنے آیا ہے کہ پاکستانی عوام ایران امریکا جنگ بندی کے لیے متحدہ ہیں، جنگ بندی کی کوششوں میں حکومت کو عوام کی بھرپور سپورٹ حاصل ہے، 93 فیصد پاکستانیوں نے جنگ بندی کی حمایت کی جب کہ 80 فیصد پاکستانیوں...

حنا آفریدی بغیر میک اپ رہنا کیوں پسند کرتی ہیں؟
سادہ میک اپ یا بالکل بغیر میک اپ رہنا زیادہ پسند کرتی ہوں، اداکارہ
ویب ڈیسک
April 10, 2026
نامور پاکستانی اداکارہ حنا آفریدی نے کم یا بغیر میک اپ کے رہنے کی وجہ بتا دی ہے۔
حال ہی میں حنا آفریدی...
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے تحت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع ہے۔
حکام کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...
متحدہ عرب امارات نے ایران کے حالیہ حملوں کے تناظر میں اپنے عالمی اور علاقائی تعلقات کا ازسرِ نو جائزہ لینے کا اعلان کیا ہے، جس میں قابلِ اعتماد اتحادیوں کی نشاندہی اور معاشی ڈھانچے کی مضبوطی پر توجہ دی جائے گی۔
متحدہ عرب امارات کے صدر کے...