سری لنکا کی مختلف جیلوں میں قیدیوں کے ہنگاموں نے صورتحال کشیدہ کردی، جس کے نتیجے میں 3 قیدی ہلاک اور 23 زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق پولیس اور اسپیشل فورسز نے کارروائی کرکے تینوں جیلوں میں حالات پر قابو پالیا، جبکہ حکومت نے بدامنی کے واقعات...
ایران نے جنگ کے دوران تباہ کیے گئے امریکی لڑاکا طیاروں کی باقیات پہلی بار نمائش کے لیے پیش کردی ہیں۔
جاری کی گئی تصاویر اور ویڈیو میں امریکی ایف-15 لڑاکا طیارے (ای اسٹرائیک ایگل) کی مبینہ باقیات بھی دکھائی گئی ہیں۔ نمائش میں طیارے کی ایجکشن سیٹ،...
مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے سائے مزید گہرے ہو رہے ہیں کیونکہ یمن کے ایران نواز حوثی باغیوں نے امریکی اتحادیوں پر حملوں کا سلسلہ تیز کرتے ہوئے ایک اور اہم سمندری تجارتی راستے ’باب المندب‘ کو بند کر دیا ہے۔
خطے کی مضبوط ترین ملیشیاؤں میں...
محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، جبکہ مختلف علاقوں میں بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کی پیشگوئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور، چترال، دیر، سوات، کوہستان اور شانگلہ میں بارش کا امکان ہے، جبکہ...
امریکا کا بنایا ہوا پیٹریاٹ میزائل ڈیفنس سسٹم، جو پہلی بار 1991 کی خلیجی جنگ میں استعمال ہوا تھا، آج دنیا کے جدید ترین ہتھیاروں میں سے ایک مانا جاتا ہے۔ تاہم، اس سال اس سسٹم کی طلب میں اچانک شدید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس...
ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے بعد امریکا نے بھی تجارتی جہازوں کی بلا رکاوٹ آمدورفت بحال ہونے کی صورت میں ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی ختم کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔
برطانوی...
امریکہ میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ کے دوران دنیا کے مشہور فٹ بالر لیونل میسی سمیت کئی دیگر کھلاڑیوں کو بم سے اڑانے اور سیکیورٹی سے متعلق سنگین دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔
اسپین کے اخبار انفارماسیون ڈاٹ ایس کی شائع کردہ رپورٹ میں بتایا گیا...
مشرقِ وسطیٰ میں جاری شدید جیو پولیٹیکل تبدیلیوں اور ایران پر امریکا و اسرائیل کی جنگ کے بعد خطے کا سیکیورٹی ڈھانچہ یکسر بدل رہا ہے۔ اس بدلتی صورتحال میں سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان نے ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے مکہ مکرمہ میں ایک مشترکہ دفاعی...
امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے اعلیٰ حکام کو ایران کے ساتھ جاری جنگ میں کشیدگی کم کرنے اور تنازع ختم کرنے کا راستہ تلاش کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے جمعے...
خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، تاہم شدید فائرنگ کے تبادلے میں 27 سالہ کیپٹن حمزہ اکرم بھی جامِ شہادت نوش کر گئے۔...
پاکستان میں آج پیٹرول کی قیمت 327 روپے 62 پیسے فی لیٹر ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 380 روپے 86 پیسے فی لیٹر کی قیمت پر فروکت ہو رہا ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد پیٹرول کی قیمت میں 2...
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کرتے ہوئے آج پھر عوام کو جزوی ریلیف دیا ہے، جس کے تحت پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی منظوری...