Most Recent Articles by

Admin

ون ڈے کرکٹ میں دو نئے قوانین نافذ ، آج سے اطلاق ہوگا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے فارمیٹ میں دو نئے قوانین کا اعلان کر دیا ہے، جن کا اطلاق آج سے...

مسلم ممالک کا مشرق وسطیٰ کو جوہری اور دیگر تباہ کن ہتھیاروں سے پاک بنانے کی فوری ضرورت پر زور

ایران پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مسلم ممالک کا مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، جس میں صیہونی جارحیت کی شدید مذمت کی گئی...

کرک: پولیس کے ہاتھوں 6 سالہ بچے کا قتل، ایس ایچ او گرفتار

خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں ٹیری پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے 6 سالہ اویس قرنی کی نماز جنازہ رات گئے...

واٹس ایپ پر اب سبسکرپشن فیس دینا ہوگی

میٹا کی ملکیت واٹس ایپ نے اپنے صارفین اور کاروباری اداروں کے لیے ایک بڑا اعلان کر دیا ہے۔ واٹس ایپ اب اپنی ’اپڈیٹس‘...

ایران پر حملہ: اسرائیل نے اپنا وجود خطرے میں ڈال دیا ہے، اردوان کا انتباہ

ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد مشرق وسطیٰ میں اشتعال عروج پر پہنچ گیا ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کو خبردار...

لورالائی میں ٹریفک حادثہ، یونیورسٹی رجسٹرار نصیب اللہ لانگو اہلیہ سمیت جاں بحق

بلوچستان کے علاقے کھجوری کے مقام پر ٹریفک حادثے میں یونیورسٹی آف لورالائی کے رجسٹرار نصیب اللہ لانگو اپنی اہلیہ سمیت جاں بحق...

نیتن یاہو کا آیت اللہ خامنہ ای پر حملے کا اشارہ، ایران کی حکومت گرانے کی کھلی دھمکی

ایران اسرائیل کشیدگی خطرناک موڑ پر پہنچ گئی ہے، اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای پر...

جنگ میں شدت: ایرانی ایف 14 تباہ، اسرائیل کا ایف 35 مار گرایا گیا

مشرق وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل کے درمیان فضائی محاذ پر کشیدگی میں خطرناک اضافہ ہو چکا ہے۔ اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ...

ٹرمپ نے نیشنل سیکیورٹی کونسل کا اہم اجلاس طلب کرلیا، امریکی بحری بیڑہ مشرق وسطیٰ پہنچ گیا

ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منظرنامہ تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے۔ کینیڈا میں ہوئے جی سیون سربراہی...

کراچی کا امن اولین ترجیح ہے، جرائم پیشہ عناصر سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، وزیر داخلہ سندھ

صوبائی وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ حکومت جرائم پیشہ عناصر سے نمٹنے کی مکمل اہلیت رکھتی ہے اور ہماری...

- A word from our sponsors -

spot_img
28171 Articles written

Read Now

میر رضا قتل کیس: قبر کشائی کے لیے نیا میڈیکل بورڈ تبدیل، پرانا بورڈ بحال

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں قتل ہونے والے نوجوان میر رضا علی کی قبر کشائی سے قبل میڈیکل بورڈ ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا ہے، پانچ رکنی بورڈ کی جگہ دوبارہ سابقہ آٹھ رکنی بورڈ بحال کر دیا گیا، جس کا باقاعدہ حکم نامہ...

زیاد بشیر پاکستان بزنس کونسل کے نئے چیئرمین منتخب

پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی) نے گل احمد ٹیکسٹائل ملز کے ڈائریکٹر زیاد بشیر کو آئندہ 18 ماہ کے لیے اپنا نیا چیئرمین منتخب کرلیا ہے جب کہ پیکجز لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو اور منیجنگ ڈائریکٹر سید حیدر علی کو اسی مدت کے لیے وائس چیئرمین...

نیپرا نے ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کردی

بجلی صارفین کے لیے ایک اور بُری خبر سامنے آگئی ہے کیوں کہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کے لیے بجلی 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ہے۔ نیپرا نے جون 2026 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ملک بھر کے بجلی...

کراچی: ایدھی سینٹر پر مسلح ڈاکوؤں کا دھاوا، 65 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ ایدھی سینٹر پر 4 مسلح ڈاکوؤں نے دھاوا بول دیا اور 65 لاکھ روپے لوٹ فرار ہوگئے، ایدھی حکام کے مطابق یہ رقم 200 سے زائد ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے رکھی گئی تھی جب کہ واردات کی سی سی...

کراچی: ایدھی سینٹر ملازمین کی تنخواہوں کی مد میں رکھے گئے 65 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں قائم ایدھی سینٹر پر 4 مسلح ڈاکوؤں نے دھاوا بول کر عملے کو یرغمال بنا لیا اور بینک سے لائی گئی 65 لاکھ روپے کی نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ایدھی حکام کے مطابق یہ رقم 200 سے زائد ملازمین کو...

صوبے عوام کی مرضی سے بنیں گے، کمرے میں بیٹھ کر فیصلے قبول نہیں: بلاول بھٹو

ملک میں نئے انتظامی یونٹس اور نئے صوبوں کے قیام سے متعلق جاری بحث کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کا مؤقف واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے صوبوں کا فیصلہ بند کمروں میں نہیں بل کہ عوام کی مرضی...

سیکیورٹی کی ضمانت ملے تو وطن واپس آکر مقدمات کا سامنا کروں گا: شکیب الحسن

بنگلہ دیش کے مایہ ناز آل راؤنڈر اور سابق کپتان شکیب الحسن نے کہا ہے کہ اگر حکومت ان کی سیکیورٹی کی ضمانت دے تو وہ فوری طور پر وطن واپس آکر اپنے خلاف قائم مقدمات کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ...

’فواد خان یا فہد مصطفیٰ‘ بہتر اداکار کون؟ مداح آمنے سامنے آگئے

’فواد خان یا فہد مصطفیٰ‘ بہتر اداکار کون؟ مداح آمنے سامنے آگئے فہد مصطفیٰ اور فواد خان کے موازنے نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی ویب ڈیسک August 7, 2026 معروف ہدایت کار ابو علیحہ نے اداکار فہد مصطفیٰ کو فواد خان کے مقابلے میں زیادہ ورسٹائل اداکار قرار دے کر...

سونے کی پھر لمبی اُڑان، ہزاروں روپے مہنگا

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 5100 روپے کا مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار...

ڈرامہ سیٹس پر فلرٹنگ ہونی چاہیے یا نہیں؟ صباحت بخاری نے اپنی رائے دے دی

ڈرامہ سیٹس پر فلرٹنگ ہونی چاہیے یا نہیں؟ صباحت بخاری نے اپنی رائے دے دی ’حدود میں رہ کر کی جانے والی فلرٹنگ ماحول خوشگوار بناتی ہے‘ ویب ڈیسک August 7, 2026 پاکستان کی سینئر اداکارہ صباحت بخاری نے کہا ہے کہ اگر ڈرامہ سیٹس پر حدود و آداب کا خیال...

سولر اور چپس کے شعبوں میں چین کا مقابلہ کرنے کے لیے ٹرمپ کا منصوبہ تیار

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے ساتھ بڑھتے ہوئے معاشی مقابلے کے تناظر میں سولر اور سیمی کنڈکٹر صنعت سے متعلق نئی تجارتی پالیسیاں متعارف کرا دی ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق پولی سلیکون اور اس سے تیار ہونے والی...

تھائی لینڈ کے اسکول میں فائرنگ، 7 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کر لی

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک کے مضافاتی علاقے میں واقع ایک ہائی اسکول میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ حکام کے مطابق 14 سالہ مبینہ حملہ آور نے اسکول جانے سے قبل اپنے دادا دادی کو بھی...