پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ایم-2 موٹروے کے سکھیکی انٹرچینج پر قائم معروف فوڈ چینز کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 5 فوڈ چینز پر چھاپے مارے، جن میں سے 4 آؤٹ لیٹس کو سیل کر دیا گیا جبکہ مجموعی طور پر 35 لاکھ روپے جرمانہ بھی...
کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے ایک نیوز کانفرنس کے دوران ٹیلی پرامپٹر اچانک بند ہونے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہلکا پھلکا طنز کیا، جس پر وہاں موجود صحافی ہنس پڑے۔
یہ واقعہ بدھ کے روز ٹورنٹو میں ہاؤسنگ پالیسی سے متعلق ایک پریس کانفرنس کے...
امریکی اخبار دی واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیمپ ڈیوڈ میں ہونے والے ایک اجلاس کے دوران وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ سے امریکی فوج کے اہم میزائلوں اور گولہ بارود کی شدید کمی پر سخت سوالات کیے۔ تاہم وائٹ ہاؤس...
عمان نے سیاحت کے فروغ اور غیر ملکی مسافروں کو مزید سہولت فراہم کرنے کے لیے 14 روزہ مفت سیاحتی ویزا متعارف کرا دیا ہے۔ نئے ویزا کے ذریعے اہل غیر ملکی شہری بغیر کسی ویزا فیس کے عمان میں 14 دن تک قیام کر سکیں گے۔
حکام...
امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارت خانے کے زیر اہتمام یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر خصوصی ویبینار منعقد کیا گیا، جس میں مسئلہ جموں و کشمیر، سندھ طاس معاہدے، جنوبی ایشیا میں بین الاقوامی قانون کو درپیش چیلنجز اور بھارت کے یکطرفہ اقدامات...
امریکا کی معروف مالیاتی کمپنیوں اور سرمایہ کاری کے اداروں کو حالیہ دنوں میں پیچیدہ نوعیت کے سائبر حملوں کا نشانہ بنانے کی کوششیں کی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہیکرز نے وال اسٹریٹ کی بڑی مالیاتی سروسز کمپنیوں کے معلوماتی نظام تک رسائی حاصل کرنے کی...
انٹرنیشنل فیڈریشن آف فٹ بال ایسوسی ایشن (فیفا) کے سابق صدر جوزف بلاٹر نے موجودہ صدر جانی انفانٹینو کی جگہ نارویجن فٹ بال فیڈریشن کی صدر لِز کلاوینیس کو فیفا کی قیادت سونپنے کا مطالبہ کیا ہے۔ بلاٹر کا کہنا ہے کہ فیفا میں اب خواتین کو...
محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، جبکہ پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا...
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن کے آبائی ضلع ماگورا میں واقع گھر پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا تاہم واقعے میں کسی شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے گھر پر اینٹیں اور پتھر پھینکے، کھڑکیوں...
سوشل میڈیا کمپنی میٹا نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی فیس بک پوسٹ کو عارضی طور پر محدود کیے جانے پر بھارتی حکومت سے باضابطہ معذرت کر لی ہے۔ کمپنی کے چیف گلوبل افیئرز آفیسر جوئل کپلان نے کہا ہے کہ یہ کارروائی ایک انتظامی غلطی...
امریکا اور ایران کے درمیان جاری پانچ ماہ طویل کشیدگی کے بعد خلیجی خطے کی اہم ترین سمندری راہداری آبنائے ہرمز پر علاقائی طاقت کا توازن تیزی سے بدلتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ ایران اور اس کے پڑوسی ملک عمان کے درمیان ایک ایسے اہم معاہدے...