ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے اور سپریم لیڈر آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کے ساتھ شدید اختلافات سے متعلق تمام افواہوں اور خبروں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔
اقتدار کے دو سال مکمل ہونے پر قومی ٹیلی ویژن کو...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ استحصالِ کشمیر انتہائی غم و غصے اور ملی جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ پانچ اگست 2019 کو بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کے یکطرفہ اقدام کو سات سال مکمل...
یمن کے قریب بحیرہ احمر میں ایک بھارتی پرچم بردار تجارتی جہاز ’ایم ایس وی فیض نورِ اولیا‘ کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے، جس کے بعد جہاز میں آگ بھڑک اٹھی اور وہ سمندر میں غرق ہو گیا۔
یہ واقعہ حدیدہ اور مخا بندرگاہ کے قریب...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ استحصالِ کشمیر انتہائی غم و غصے اور جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ بھارت کی جانب سے پانچ اگست 2019 کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کو منسوخ کرنے کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدام کو...
پاکستان میں آج پیٹرول 328 روپے 56 پیسے اور ڈیزل 385 روپے 86 پیسے فی لیٹر میں فروخت ہو رہا ہے۔
وفاقی حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی منظوری کے بعد 5 اگست کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 39 پیسے اور ہائی...
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ کی بنیاد پر تعین کے تحت وفاقی حکومت نے آج بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کردی ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد 5 اگست کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں میں...
کراچی میں نوجوان میر رضا علی قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ کراچی پولیس کو ایپل واچ سے اہم ترین ڈیٹا مل گیا جب کہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) سندھ نے ایپل واچ ان لاک کرکے اہم ڈیٹا برآمد کرلیا...
امریکا اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق ممکنہ معاہدے کی امید پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کے بیان کے بعد خام تیل پہلی بار 13 جولائی کے بعد...
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی کے لیے جاری سفارتی کوششوں میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ قطر نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکا اور ایران آئندہ چند گھنٹوں میں کسی معاہدے تک پہنچنے سکتے ہیں۔
قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق قطری وزارتِ...
کامن ویلتھ گیمز میں ٹائٹل کا دفاع نہ کرنے پر سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید پر پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ اور عالمی شہرت یافتہ جیولن تھروور ارشد ندیم نے خاموشی توڑ دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرد موسم اور ٹھنڈی ہواؤں کے باعث ان...
لاہور کے تھانہ غازی آباد میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے واقعے پر سخت کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او سمیت تھانے کے تمام 78 اہلکاروں اور افسران کو معطل کردیا جب...
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ ایران سے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کا معاہدہ آج یا کل ہوسکتا ہے۔ ان کے مطابق مجوزہ معاہدے کے تحت آبنائے ہرمز میں تجارتی بحری جہازوں کی آزادانہ آمدورفت کو یقینی بنایا جائے گا، جس سے عالمی توانائی...