متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے دنیا بھر سے آنے والے مسافروں کے لیے ایئرپورٹ پر پہنچتے ہی ویزا دینے یعنی ’ویزا آن ارائیول‘ کی سہولت میں چند بڑی اور اہم تبدیلیاں کی ہیں۔
جون 2026 کی نئی اپڈیٹ کے مطابق یو اے ای کی وزارتِ خارجہ...
بھارت کی مرکزی حکومت نے واٹس ایپ چلانے والی بڑی کمپنی میٹا کو ہدایت دی ہے کہ وہ واٹس ایپ کا نیا ”یوزر نیم“ فیچر فی الحال ملک میں متعارف نہ کرائے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ اس فیچر سے صارفین کی پرائیویسی اور سائبر سکیورٹی پر...
امریکا جانے کے خواہشمند افراد کے لیے ویزا درخواست کے طریقہ کار سے متعلق اہم معلومات سامنے آگئی ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ نے B1/B2 ٹورسٹ اور بزنس ویزا کے لیے انٹرویو اپوائنٹمنٹ، انتظار کی مدت اور انٹرویو ویور سے متعلق تازہ تفصیلات جاری کردی ہیں، جن کے...
ایران اپنے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات اور تدفین کے لیے تاریخ کے سب سے بڑے انتظامات کر رہا ہے۔ اس موقع پر سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے ایرانی فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے اور ملک...
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 میں انگلینڈ نے ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-2 سے شکست دے دی۔
اٹلانٹا کے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں دونوں ٹیموں کے لیے آگے بڑھنے کا یہ بہترین موقع تھا۔ میچ...
روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر رات بھر ڈرونز اور میزائلوں سے شدید حملے کیے، جن کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور 34 زخمی ہوگئے۔
روسی افواج نے جمعرات کی شب یوکرین کے دارالحکومت کیف پر بڑے پیمانے پر فضائی حملہ کیا، جس...
روس نے اپنے ملک میں پیٹرول کی شدید قلت کو دور کرنے کے لیے سمندری راستے کے ذریعے بھارت سے پیٹرول منگوانا شروع کر دیا ہے۔
برطانوی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق، تیل کی صنعت سے وابستہ دو ذرائع نے بتایا کہ یہ قدم یوکرین کی جانب...
مغربی افریقہ کے ملک نائجر میں ہم جنس پرستی کے خلاف ایک نیا اور سخت قانون نافذ کیے جانے کے بعد کم از کم سولہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
برطانوی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق، ایک عدالتی عہدیدار نے بتایا کہ گرفتار ہونے والوں...
دنیا کے مختلف حصوں میں مون سون کی شدید بارشوں اور سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔ بھارت کی کئی ریاستیں اور مغربی افریقا کے ملک گھانا اس وقت شدید قدرتی آفت کی لپیٹ میں ہیں، جہاں درجنوں بستیاں پانی میں ڈوب چکی ہیں...
راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کی قیدیوں کی وین سے فرار ہونے والے مزید تین قیدیوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
راولپنڈی پولیس کے مطابق اڈیالہ جیل کی وین سے فرار ہونے والے مزید تین قیدیوں، عدیل، ضیغم اور احتشام کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا...
لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کا دلدوز واقعہ دس گھرانوں کو ہمیشہ کے لیے برباد کر گیا ہے۔ اس حادثے میں چودہ معصوم بچوں کی جان چلی گئی ہے، جس کے بعد پورے علاقے کی فضا سوگوار ہے اور ہر طرف آہیں...
ملک کے بالائی اور میدانی علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ ہونے والی موسلا دھار بارش نے جہاں گرمی اور حبس کا زور توڑ دیا ہے، وہاں کئی مقامات پر شدید تباہی بھی مچائی ہے۔ خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں آسمانی بجلی گرنے، چھتیں...