ملک کے مختلف حصوں میں موسم نے مختلف رنگ دکھانا شروع کر دیے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ گرج چمک کے دوران ہلکی بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آج کم سے کم درجہ...
پنجاب کے علاقے روجھان میں زہریلی سویاں کھانے سے ایک ہی خاندان کے 37 افراد فوڈ پوائزننگ کا شکار ہوگئے۔ واقعے میں ایک بچی جان کی بازی ہار گئی، جبکہ 36 متاثرین کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق چار...
ملک بھر میں آج پیٹرول 336 روپے 03 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 392 روپے 38 پیسے فی لیٹر میں فروخت ہو رہا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی یہ نئی قیمتیں 3 اگست تک برقرار رہیں گی۔
حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 12 پیسے جبکہ ہائی...
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوجی حملوں کے بعد ایران جوہری پروگرام اور آبنائے ہرمز سمیت اہم معاملات پر مذاکرات کے لیے پہلے سے زیادہ آمادہ ہو گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکی کارروائیوں نے ایران کی دفاعی صلاحیت...
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت آج مظفرآباد ڈویژن کے تین اضلاع مظفرآباد، نیلم اور جہلم ویلی کے نو انتخابی حلقوں میں پولنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری...
لاطینی امریکی ملک پیرو میں نازکا لائنز کی فضائی سیر کے لیے جانے والا ایک چھوٹا سیاحتی طیارہ پرواز بھرنے کے چند لمحوں بعد گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 11 مسافر اور عملے کے 2 ارکان ہلاک ہوگئے۔ حکام نے حادثے کی وجوہات جاننے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر ممکنہ حملہ مؤخر کرنے اور ویک اینڈ پر حملے کا منصوبہ منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران اور خطے کے کئی ممالک کی درخواست پر یہ فیصلہ کیا گیا، جبکہ سعودی ولی عہد شہزادہ...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے موجودہ نظام سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ذاتی طور پر ان کے خیالات سے کم و بیش اتفاق کرتے ہیں، تاہم اگر نظام میں بنیادی تبدیلی مقصود ہے تو اس...
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر مشرقِ وسطیٰ کے مختلف ممالک میں امریکی سفارت خانوں نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ خطے میں صورت حال اچانک بگڑ سکتی ہے، جس کے نتیجے میں فضائی سفر اور نقل و حرکت متاثر ہو سکتی...
وزیراعظم شہباز شریف نے رائے ونڈ میں مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی شریک ہوئے۔ بظاہر معمول کی سیاسی مشاورت قرار دی جانے والی یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے...
وزیراعظم شہباز شریف نے رائے ونڈ میں مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی شریک ہوئے۔ بظاہر معمول کی سیاسی مشاورت قرار دی جانے والی یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے...
ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے لوک و کلاسیکی گلوکار محمد باسط نعیمی پاکستانی روایتی موسیقی کے فروغ کے لیے 18 سال سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔
یکم جنوری 1989 کو سعودی عرب میں پیدا ہونے والے محمد باسط نعیمی اس وقت ڈیرہ اسماعیل خان میں...