اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں اپنے آپریشنز کا دائرہ وسیع کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جس کے بعد خطے میں کشیدگی ایک نئی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ حملوں میں سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں اور بیروت میں شہری خوف و ہراس کا شکار ہیں۔اسرائیلی عسکری حکام...
ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے امن مذاکرات کے تناظر میں دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کر دیے گئے ہیں۔
ایران اور امریکا کے وفود کی آمد کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی ڈویژن کے پانچ اضلاع میں سرچ اینڈ...
ایران کے سفیر برائے پاکستان رضا امیری مقدم نے بتایا ہے کہ ایرانی وفد آج رات اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگا تاکہ ایران کے 10 نکاتی امن منصوبے کے تحت مذاکرات کیے جائیں۔
رضا امیری مقدم نے اپنے سوشل میڈیا ایکس اکاؤنٹ پر بیان میں کہا کہ...
امریکی حکومت نے دسمبر سے فوجی بھرتی (ڈرافٹ) کے اہل مردوں کی خودکار رجسٹریشن شروع کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ اس حوالے سے مجوزہ قانون گزشتہ ہفتے شائع کیا گیا تھا۔
نیو یارک پوسٹ کے مطابق حکومتی ادارے سلیکٹو سروس سسٹم جو فوجی بھرتی کے اہل...
چین کے ایک سرکاری سپر کمپیوٹنگ سینٹر پر ہونے والے ایک بڑے سائبر حملے نے پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے جہاں ایک ہیکر نے دس پیٹا بائٹس سے زیادہ کا انتہائی حساس ڈیٹا چوری کر لیا ہے۔
اس چوری شدہ مواد کی وسعت کا اندازہ اس...
کرکٹ کی دنیا میں بابر اعظم اور ویرات کوہلی کا موازنہ کوئی نئی بات نہیں، مگر حالیہ پریس کانفرنس میں یہ تقابل ایک نازک اور تلخ رخ اختیار کر گیا۔
پاکستان سپر لیگ کے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم اس وقت...
بھارتی کرکٹ بورڈ نے مبینہ طور پر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) فرنچائزز کو آگاہ کیا ہے کہ میچ کے دوران بینچ پر موجود کھلاڑیوں کی گراؤنڈ میں نقل و حرکت پر سخت پابندی ہوگی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے قوانین کے تحت اضافی کھلاڑیوں کو...
بٹ کوائن بنانے والا آخر کون ہے؟ یہ سوال سنہ 2009 سے ٹیکنالوجی کی دنیا کا ایک ایسا معمہ رہا ہے جس نے ہر کسی کو الجھائے رکھا۔ اگرچہ اس کے تخلیق کار کا نام ساتوشی ناکاموٹو بتایا جاتا ہے، لیکن یہ کوئی نہیں جانتا کہ اس...
ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کے لیے متبادل راستوں کا اعلان کر دیا ہے جس کی وجہ اس اہم بحری گزرگاہ میں سمندری بارودی سرنگوں کے ممکنہ خطرات کو قرار دیا گیا ہے۔
یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب تہران...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کی فوج ایران کے گرد اس وقت تک موجود رہے گی جب تک کسی بھی معاہدے پر مکمل اور حقیقی عملدرآمد یقینی نہیں ہو جاتا، بصورت دیگر سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔
اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ...
شمالی کوریا نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ رواں ہفتے کیے گئے ہتھیاروں کے تجربات میں مختلف نئے نظام شامل تھے، جن میں کلسٹر بم وارہیڈ سے لیس بیلسٹک میزائل بھی شامل ہیں۔ یہ اقدامات حریف ملک جنوبی کوریا کے خلاف جوہری صلاحیتوں کو مزید مضبوط...
ایران اور امریکا کے درمیان جاری نازک جنگ بندی کے دوران تہران نے دنیا کی اہم ترین بحری گزرگاہ آبنائے ہرمز پر اپنا کنٹرول مزید سخت کرنے کے لیے ایک انوکھا منصوبہ تیار کیا ہے۔
برطانوی اخبار ’فنانشل ٹائمز‘ کی رپورٹ کے مطابق ایران اب یہاں سے گزرنے...