بھارت میں امتحانی پرچوں کے مبینہ مسلسل لیک ہونے کے معاملے پر طلبا کے احتجاج نے ایک نیا موڑ اختیار کر لیا ہے، جہاں بھارتی نوجوان نسل یعنی ’جین زی‘ نے وزیراعظم نریندر مودی اور ان کی جماعت کی برسوں پرانی ڈیجیٹل برتری کو اب انہی کے...
بھارت میں نوجوانوں کے روزگار، امتحانی پرچوں کے مبینہ لیک ہونے اور حکومتی جوابدہی کے مطالبات کے درمیان جاری احتجاجی تحریک میں 30 سالہ ابھیجیت دیپکے ایک نمایاں شخصیت کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ ان کی ایک مختصر سوشل میڈیا پوسٹ نے دیکھتے ہی دیکھتے ایک...
غزہ میں جاری جنگ، بجلی کے شدید بحران اور خوراک کی قلت نے لوگوں کی زندگی مزید مشکل بنا دی ہے۔ بجلی نہ ہونے کے باعث گھروں اور عارضی خیموں میں رکھے فریج بے کار ہو چکے ہیں، جس کی وجہ سے ہزاروں خاندان نہ صرف خوراک...
محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔
حکام کے مطابق آج خیبرپختونخوا کے مختلف حصوں میں آسمان پر جزوی طور پر بادل چھائے رہیں گے،...
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، تاہم ایران کسی بھی قسم کے ناجائز مطالبات یا دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا۔
انہوں نے واضح کیا کہ آبنائے ہرمز سے متعلق ایران کے مطالبات پورے ہونے تک...
فرانس اور اسپین کے جنگلات میں ہولناک آگ بھڑک اٹھی ہے جس کے باعث دو لاکھ سے زائد افراد کو اپنے گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہونا پڑا ہے۔ دونوں یورپی ممالک میں یہ آگ اتنی تیزی اور شدت کے ساتھ پھیلی ہے کہ...
خلیجِ عمان میں ایک ایل پی جی (مائع پیٹرولیم گیس) ٹینکر پر امریکی میزائل حملے کے نتیجے میں دو افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوج نے مبینہ طور پر اس جہاز کو ایرانی گیس لے...
سعودی اتحادی افواج نے یمن کے الحدیدہ گورنریٹ میں حوثیوں کے خلاف کارروائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے میں حوثیوں سے منسلک فوجی ٹھکانوں اور عسکری اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
اتحادی افواج کے جاری کردہ بیان کے مطابق کارروائی کا مقصد بحیرہ احمر میں...
گزشتہ پانچ دنوں میں حکومتِ پاکستان نے پیٹرول کی قیمت میں مجموعی طور پر 19 روپے 38 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں مجموعی طور پر 29 روپے 11 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا ہے۔ اگر پورے ایک ہفتے کی صورتحال کا...
وفاقی حکومت نے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر مسلسل پانچویں روز بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد 25 جولائی کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی...
وفاقی حکومت نے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر مسلسل پانچویں روز بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد 25 جولائی کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی...
کراچی کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا آغاز ہوگیا، کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا اور گرمی کی شدت میں نمایاں کمی آ گئی۔
کراچی کے مضافاتی علاقوں میں سسٹم داخل ہونے کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی...