سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے ایک سالہ ملٹی پل انٹری عمرہ ویزا متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ نئے نظام کے تحت زائرین ایک سال کے دوران متعدد بار مملکت میں داخل ہو سکیں گے، جب کہ مجموعی طور پر 90 روز تک قیام...
ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کم کرانے کے لیے سفارتی کوششیں ایک بار پھر تیز ہو گئی ہیں۔ ثالث ممالک نے 10 روزہ جنگ بندی کی تجویز پیش کی ہے، جب کہ ایران اور پاکستان کے درمیان بھی اعلیٰ سطح پر سفارتی رابطے جاری ہیں۔
ایران اور...
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جنگ بندی مذاکرات میں تنظیم کے مرکزی مذاکرات کار اور سینئر رہنما خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ منتخب کر دیا ہے۔ حماس کے مطابق خلیل الحیہ شہید رہنما یحییٰ السنوار کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے جب کہ ان کی...
خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں ہونے والی بارش اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، جس کے باعث مختلف حادثات میں 3 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق جب کہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں جب کہ ایبٹ آباد سمیت مختلف اضلاع میں بارش کا...
برطانیہ کے نئے وزیراعظم اینڈی برنہم نے منصب سنبھالتے ہی مہنگائی، عوامی خدمات، رہائش، تعلیم اور معیشت میں اصلاحات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت ملک کو ایک نئے سیاسی اور معاشی ماڈل کی طرف لے جائے گی۔ انہوں نے عوام سے اعتماد...
میں جس ٹیم کی حمایت کرتا ہوں، وہ ہار جاتی ہے! حمزہ سہیل نے مداحوں کو ہنسادیا
حمزہ سہیل کے دلچسپ تبصرے نے مداحوں کو محظوظ کردیا
ویب ڈیسک
July 20, 2026
پاکستانی اداکار حمزہ سہیل نے کھیلوں سے اپنی دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے ایک دلچسپ اور مزاحیہ اعتراف کیا...
عاصم اظہر کے کنسرٹ میں ہانیہ عامر کی انٹری نے محفل لوٹ لی، ویڈیوز وائرل
ہانیہ عامر نے کنسرٹ میں شرکت کر کے سب کی نظریں اپنی جانب کھینچ لیں
ویب ڈیسک
July 20, 2026
پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے کراچی میں گلوکار عاصم اظہر اور لیجنڈری صوفی گلوکارہ...
چین کی معروف الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ’بی وائی ڈی‘ نے اپنے دیوہیکل جہاز میں کراچی پورٹ پر دو ہزار سے زائد جدید الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیاں اُتار دی ہیں۔ ان گاڑیوں کی آمد کو پاکستان کی آٹو موبائل انڈسٹری میں ایک بڑے سگنل کے طور...
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے جنوبی ایران کے جزیرہ خارگ پر قبضہ کرنے کی کوئی کوشش کی تو اسے شدید نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انہوں نے تہران میں ایک پریس کانفرنس کے...
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، کشمیر، اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب اور گلگت بلتستان میں وسیع پیمانے پر بارش کا امکان ہے، جبکہ اس کے برعکس...
سندھ میں مٹیاری اور ٹنڈو آدم کے نزدیک واقع وہاب شاہ ریلوے اسٹیشن پر ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے، جہاں ایک مال گاڑی کی 17 سے زائد بوگیاں پٹڑی سے اتر کر الٹ گئیں۔ اس حادثے کے نتیجے میں اپ اور ڈاؤن دونوں ریلوے ٹریکس کو...
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں اسپین نے اضافی وقت میں ارجنٹائن کو 0-1 سے شکست دے کر دوسری بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ نیویارک نیو جرسی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس مقابلے کا فیصلہ 106ویں منٹ میں متبادل اسٹرائیکر فیران ٹوریس...