Most Recent Articles by

Admin

نیتن یاہو کا غزہ جنگ میں توسیع پر اصرار، اسرائیلی فوج، انٹیلیجنس سربراہوں نے مخالفت کردی

اسرائیلی وزیراعطم بنجمن نیتن یاہو اور فوجی سربراہ ایال زامیرکے درمیان غزہ میں فوجی کارروائیوں کو مزید بڑھانے کی تجویز پراختلافات شدت اختیار کرگئے،...

قومی اسمبلی نے فوجداری قوانین ترمیمی بل 2025 منظور کرلیا

عورت کے کپڑے پھاڑنے اور ہائی جیکر کو پناہ دینے پر سزائے موت ختم کرنے کے لیے قومی اسمبلی نے سینیٹ سے منظور شدہ...

امریکا-بھارت تجارتی معاہدہ: ناکامی کی اصل وجہ کیا ہے؟

بھارت اور امریکہ کے درمیان پانچ دوروں کے تجارتی مذاکرات کے باوجود معاہدہ طے پانے میں ناکامی نے دونوں ممالک کو حیران کن صورتحال...

پی ٹی آئی کا احتجاج کب ہوگا؟ عمران خان نے علیمہ خان کو نئی تاریخ بتادی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے احتجاج سے متعلق علیمہ خان کو نئی تاریخ بتادی۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے...

ملک ریاض کا بحریہ ٹاؤن پراپرٹیز کی نیلامی رکوانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

بحریہ ٹاؤن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی ہے، جس میں عدالت سے استدعا کی...

سیالکوٹ کے ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا، باپ 2 بچوں سمیت جاں بحق

سیالکوٹ کی عسکری کالونی نمبر 2 کے ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجے باپ اور 2 بچے جان...

پاکستان میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، سینکڑوں روپے کا بڑا اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، جہاں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

’فرعون پر آئے عذاب کی طرح‘ اسرائیل کی جھیل سُرخ ہوگئی

اسرائیل کی مشہور جھیل طبریہ (Sea of Galilee) میں اچانک نمودار ہونے والے سرخ پانی نے نہ صرف مقامی افراد کو چونکا دیا بلکہ...

- A word from our sponsors -

spot_img
27285 Articles written

Read Now

ایران کی جوابی کارروائی؛ بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں پر میزائل برسا دیے

امریکی فوج کی جانب سے ایران پر بمباری اور ایرانی تیل کی فروخت پر دوبارہ پابندی لگانے کے جواب میں پاسدارانِ انقلاب نے بحرین اور کویت میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے۔ اس جوابی حملے کے بعد کویت اور بحرین...

ملک کی آبادی قابو میں کرنے کے لیے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی نگرانی میں کونسل تشکیل

وفاقی حکومت نے ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی پر مؤثر انداز میں قابو پانے کے لیے نیشنل پاپولیشن کونسل تشکیل دے دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف 16 رکنی کونسل کے چیئرمین ہوں گے، جبکہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سمیت وفاق اور صوبوں کی اعلیٰ قیادت کو...

‘ہمارے ساتھ دھاندلی ہوئی ہے’، ارجنٹینا کی جیت کے بعد مصر کے کوچ کا الزام

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ایک اہم ناک آؤٹ میچ میں ارجنٹینا نے دو گول کے خسارے کے باوجود شاندار واپسی کرتے ہوئے مصر کو 2-3 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ اس شکست کے ساتھ ہی مصر کا ورلڈ کپ میں سفر...

سوئٹزرلینڈ نے کولمبیا کو ہرا کر 72 سال بعد ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے انتہائی سنسنی خیز اور کانٹے دار مقابلے میں سوئٹزرلینڈ نے پینلٹی شوٹ آؤٹ پر کولمبیا کو 4 کے مقابلے میں3 گول سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ مقررہ 90 منٹ اور اس کے بعد اضافی 30 منٹ تک...

امریکا نے ایران پر نئے حملوں کا آغاز کردیا؛ امن معاہدہ ٹوٹنے کے قریب

امریکا نے ایران کے خلاف ایک بار پھر فوجی کارروائی کرتے ہوئے متعدد اہداف پر حملے کیے ہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق یہ کارروائی آبنائے ہرمز میں تین تجارتی جہازوں پر ایران کے مبینہ حملوں کے جواب میں کی گئی، جبکہ ایران نے امریکی حملوں کو...

امریکا نے ایرانی تیل کی فروخت پر دوبارہ پابندی عائد کردی، تہران کی سنگین نتائج کی دھمکی

امریکا اور ایران کے درمیان حال ہی میں ہونے والا امن معاہدہ صرف بیس دن کے اندر ہی خطرے میں پڑ گیا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ نے منگل کے روز ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ایران کو بین الاقوامی منڈیوں میں تیل بیچنے کی دی گئی عارضی...

شارجہ سے کراچی آنے والا پاکستانی کارگو طیارہ سمندر میں گر کر تباہ؛ پائلٹ سمیت تمام عملہ جاں بحق

شارجہ سے کراچی آنے والا ’کے ٹو ائیرویز‘ کا ایک مال بردار یعنی کارگو طیارہ کراچی کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں عملے کے تمام پانچ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی اور ایوی ایشن ذرائع...

فیفا ورلڈ کپ 2026: انگلینڈ کے خلاف میچ سے قبل ناروے کو بڑا دھچکا

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ کا سامنا کرنے سے قبل ناروے کی ٹیم کو بیماری اور تھکن کا سامنا ہے، مسلسل فضائی سفر اور مصروف شیڈول کے باعث کئی کھلاڑی متاثر ہوئے جب کہ ٹیم کے کوچ اسٹال سولباکن نے بھی اسکواڈ...

فیفا ورلڈکپ 2026: مصر نے ارجنٹینا کے خلاف پہلا گول کردیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میں دفاعی چیمپیئن  ارجنٹینا اور  مصر کے درمیان میچ  جاری ہے۔ امریکا کے شہر اٹلانٹا میں جاری فیفا ورلڈکپ 2026 کے راؤنڈ آف 16 میں مصر نے ارجنٹینا کے خلاف پہلا گول کرکے ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ مصر کی جانب سے...

کوئٹہ میں کھلونا نما بم پھٹنے سے 2 بچے جاں بحق، ایک شدید زخمی

بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے کلی جدید میاں خان میں کھلونا نما بم پھٹنے کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق جب کہ ایک شدید زخمی ہوگیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کو باہر سے کھلونا نما ایک چیز ملی تھی، جسے وہ اپنے گھر...

رہائش کے لیے دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست جاری، کراچی کون سے نمبر پر؟

اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے 2026 کے لیے دنیا کے بہتریں رہائشی شہروں کی سالانہ درجہ بندی جاری کر دی ہے، جس میں ڈنمارک کا دارالحکومت کوپن ہیگن مسلسل دوسرے سال بھی پہلے نمبر پر رہا۔ رپورٹ میں دنیا بھر کے 173 شہروں کو استحکام، صحت، تعلیم،...

امریکا کی ترکیہ کو ایف 35 طیاروں کی ممکنہ فروخت پر اسرائیل کو سخت تشویش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ انہیں ترکیہ کو ایف 35 جنگی طیاروں کی فروخت پر کوئی اعتراض نہیں، جب کہ ترک صدر رجب طیب اردوان نے بھی معاہدے کے حوالے سے امید کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب اسرائیل نے اس ممکنہ معاہدے...