
پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ملک احمد خان بچھر اور تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت سے نالاں نظر آئے اور پنجاب میں تنظیم نو کرنے کا کہا، بانی پی ٹی آئی نے سلمان اکرم راجہ کو پنجاب میں تنظیم نو کا حکم بھی دیا۔
ہم نے کبھی نہیں کہا جوڈیشل کمیشن نہیں بنائیں گے، پی ٹی آئی کے ذہن میں کوئی منصوبہ ہے، عرفان صدیقی
ذرائع نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے سلمان اکرم راجہ کو ورکنگ رہنماؤں کو پنجاب میں پارٹی عہدے دینے کا کہا ہے اور عالیہ حمزہ کو پنجاب اہم ذمہ داریاں سونپنے کی ہدایت کی ہے۔
{try{this.style.height=this.contentWindow.document.body.scrollHeight+’px’;}catch{}}, 100)”
width=”100%” frameborder=”0″ scrolling=”no” style=”height:250px;position:relative”
src=”
sandbox=”allow-same-origin allow-scripts allow-popups allow-modals allow-forms”>
مذاکرات میں ایک دوسرے پر الزام تراشی کرنے والے اراکین پارلیمان تنخواہوں کے معاملے پر شیر و شکر ہوگئے
ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے 8 فروری کے احتجاج کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کی ہیں،
بانی پی ٹی ائی نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی کارکردگی کو بھی سراہا۔