
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان وزیراعلیٰ خیبرپختوانخوا علی امین گنڈاپور سے پارٹی کی صوبائی صدارت واپس لے لی۔
ذرائع کے مطابق عمران خان نے جنید اکبر کو تحریک انصاف خیبر پختوانخوا کا صدر مقرر کر دیا ہے۔
پی ٹی آئی نے 26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی
ذرائع نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے سلمان اکرم راجہ کو جنید اکبر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کی ہے۔
{try{this.style.height=this.contentWindow.document.body.scrollHeight+’px’;}catch{}}, 100)”
width=”100%” frameborder=”0″ scrolling=”no” style=”height:250px;position:relative”
src=”
sandbox=”allow-same-origin allow-scripts allow-popups allow-modals allow-forms”>
بیرسٹر گوہر کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قانون سازی کی حمایت نہ کرنے کا اعلان
جنید اکبر آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں میں شامل ہیں۔