کرم میں امن بحالی کا مشن، گرینڈ جرگہ آج پھر سر جوڑے گا


ضلع کرم میں امن و امان کی بحالی کیلئے گرینڈ جرگہ آج پھر سر جوڑے گا۔ جرگہ ممبران کا کہنا ہے کہ گرینڈ جرگے کا مقصد آپس کے اختلافات کو بھلانا ہے اور تحفظات کو دور کرنا ہے۔
ممبران کا کہنا ہے کہ سازوسامان کی وجہ سے کرم قبائل کے مسائل میں کمی آرہی ہے۔
جرگہ ممبران نے سیکیورٹی اداروں کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles