تربت میں ایف سی کی بس پر بم حملہ، 4 افراد جاں بحق، 38 زخمی


بلوچستان کے علاقے تربت میں ایف سی کی بس پر بم حملہ ہوا ہے، جس میں بس کنڈکٹر جاں بحق جبکہ پینتس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس کے مطابق زخمیوں میں سے آٹھ حالت تشویشناک ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔۔۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles