
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ نظام تباہ ہو چکا ہے، لیکن اس بات پر بحث نہیں ہوتی کہ آخر یہ نظام تباہ کیوں ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نظام کی بہتری کے لیے درکار ری سیٹ غیر سیاسی نہیں بلکہ سیاسی ہونا چاہیے۔
کراچی پریس کلب میں ’میٹ دی پریس‘ سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ صحافی ملک کی اصل طاقت ہیں، قلم کی طاقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا، اسی طاقت کے ذریعے حکومتیں بنتی اور ٹوٹتی ہیں۔
نوٹ: یہ ابتدائی خبر ہے مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔