ہانیہ عامر کی ساحلِ سمندر پر موج مستی؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

ہانیہ عامر کی ساحلِ سمندر پر موج مستی؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ ہانیہ عامر کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی ساحلِ سمندر پر تفریح کرتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے سمندر میں گزارے گئے لمحات نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی جہاں ان کے انداز کو کئی صارفین نے پسند کیا اور تعریفوں کے پیغامات شیئر کیے۔

تاہم سوشل میڈیا پر جہاں ہانیہ عامر کے مداحوں نے ان کی تصاویر کو سراہا وہیں بعض صارفین کی جانب سے تنقیدی تبصرے بھی سامنے آئے۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles