وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ تعین کا فیصلہ


وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ کی بنیاد پر تعین کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کی صورت حال کے باعث تیل کی عالمی قیمتوں میں ایک بار پھر بھونچال آیا ہوا ہے اور قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عوام نے مشکل وقت میں تحمل کا مظاہرہ کیا، اسی طرح وزیراعظم نے بھی عوام کو سہارا دینے کے لیے ٹارگٹڈ سبسڈی پروگرام شروع کیا تھا، جو اب تک جاری ہے۔
علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت کے تعین کا اختیار اوگرا کو دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اوگرا روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا فیصلہ کرے گی اور یہ قیمتیں

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles