امریکا نے ایران پر پھر حملے شروع کردیے

مشرقِ وسطیٰ میں ایک بار پھر کشیدگی میں اضافہ ہوگیا، امریکا نے ایران کے جنوبی علاقے میں فوجی کارروائی کرتے ہوئے متعدد اہم اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے مطابق حملوں میں ایران کی میزائل لانچنگ سائٹس اور بارودی سرنگیں بچھانے والی کشتیوں کو تباہ کیا گیا ہے۔

امریکی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کارروائیاں امریکی فوجیوں کے دفاع میں کی گئیں، کیونکہ ایرانی فورسز خطے میں بارودی سرنگیں نصب کرنے کی کوشش کر رہی تھیں، جو بین الاقوامی بحری راستوں اور امریکی مفادات کے لیے خطرہ بن سکتی تھیں۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles