ایران پر ایک اور بڑا حملہ کرنا پڑ سکتا ہے، کیوبا کے ساتھ بھی ڈیل ممکن ہے: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کو ایران پر ایک اور بڑا حملہ کرنا پڑ سکتا ہے اور وہ پیر کے روز اس حملے کا فیصلہ کرنے سے محض ایک گھنٹے کی دوری پر تھے۔ انہوں نے اپنی گفتگو میں ایران کے علاوہ کیوبا کے ساتھ بھی سفارتی معاہدے اور حکومت کی تبدیلی کا ذکر کیا۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles