مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موسم سرما کی بارش

سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں ہلکی بارش ہوئی ہے، عمرہ زائرین نے بارش کے دوران طواف کعبہ جاری رکھا۔

مکہ مکرمہ کے نواحی علاقوں میں بھی بارش خوب جم کر برسی، زائرین نے باران رحمت پر اللہ کا شکر ادا کیا۔

دوسری جانب مدینہ منورہ ریجن کے علاقوں میں بھی وقفے وقفے سے موسم سرما کی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles