اسلام آباد میں نمازِ جمعہ کے دوران دھماکا، ہلاکتوں کا خدشہ


اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔
ذرائع کے مطابق دھماکا ترلائی میں ایک امام بارگاہ کے احاطے میں ہوا ہے۔ دھماکے کے بعد پولیس، ریسکیو ٹیمیں، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور بم اسکواڈ کی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہے۔
آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر شہر بھر میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles