پاکستان میں سونے کی قیمت اچانک ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک روز کی کمی کے بعد دوبارہ بڑا اضافہ ہوگیا,سونے اور چاندی کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 9100 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 14 ہزار روپے تک پہنچ چکی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونا 7802 روہے اضافے سے 4 لاکھ 41 ہزار239 روپےہوگئی

عالمی مارکیٹ میں سونا 91 ڈالر فی اونس کے ساتھ 4923 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا ہے۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles