اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر بھارتی ماڈل پریانکا شرما کی تصاویر سامنے آئی ہیں جنہیں دیکھ کر صارفین کو سارہ خان اور پریانکا میں فرق کرنا مشکل ہو رہا ہے۔
Sarah Khan’s Indian Doppelganger Stuns Fans

سوشل میڈیا پر متعدد صارفین نے دونوں کے چہرے کی مشابہت پر دلچسپ تبصرے کیے۔

ایک صارف نے سارہ خان کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ “یہ رہی آپ کی جڑواں بہن” جبکہ دوسرے صارف نے کہا کہ یہ بھارت کی سارہ خان ہے۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles