
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ایوان صدر پہنچ گئے، وزیراعظم شہباز شریف کی آمد پر صدر مملکت نے استقبال کیا۔ وزیراعظم اور صدر میں خوشگوار مسکراہٹوں کا تبادلہ بھی ہوا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ایوان صدر پہنچ گئے جہاں صدر مملکت آصف علی زرداری نے ان کا استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان خوشگوار ماحول میں مسکراہٹوں کا تبادلہ ہوا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کو ایوان صدر آمد پر خوش آمدید کہا۔
ایوان صدر میں وزیراعظم شہباز شریف کی صدر آصف علی زرداری سے ون آن ون ملاقات شروع ہو گئی، جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔