
صدر ٹرمپ نے اسٹیل اور ایلومینیئم پر ٹیرف بڑھا کر 50 فیصد کردیا۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ امریکی صدر آج ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کریں گے۔ امریکا میں غیرقانونی مقیم افراد کو ڈی پورٹ کیا جائے گا۔
علاوہ ازیں ایران سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ امریکا ایران کو جوہری معاہدے کے لیے تفصیلی دستاویز پیش کر چکا ہے۔ ایران معاہدہ کرے یا نتائج کے لیے تیار رہے۔
’بائیڈن 2020 میں قتل ہوگیا تھا، اس کی جگہ کلون نے لی‘، ٹرمپ کا نیا سازشی نظریہ؟
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جلد متوقع ہے، ٹرمپ
غزہ سے متعلق سوال کے جواب میں بولیں صدر ٹرمپ غزہ میں امداد جاتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں۔