اہلیہ سے تھپڑ کھانے پر ٹرمپ نے میکرون کو ٹرول کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس کے صدر میکرون کو بیوی سے پڑنے والے تھپڑ کا بھی مذاق اڑا دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک سوال کے جواب میں صدر ٹرمپ نے میکرون کو مشورہ دیا کہ ایسے موقعوں پر دروازہ بند رکھا کریں۔

صدر ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ فرانسیسی صدر اور ان کی اہلیہ دونوں بالکل ٹھیک ہیں۔ وہ دونوں واقعی بہت اچھے لوگ ہیں۔

واضح رہے چند روز قبل ویتنام پہنچنے پر فرانسیسی صدر کے طیارے کا دروازہ کھُلا تو صدر میکرون کے منہ پر پڑتے اہلیہ کے ہاتھ نے کیمروں کی توجہ کھینچ لی تھی۔

فرانسیسی صدر نے فوراً کیمروں کو دیکھ کر ہاتھ ہلایا ۔۔ میکرون کا کہنا تھا کہ وہ اور ان کی اہلیہ آپس میں مذاق کر رہے تھے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
SOT- NAT

فرانسیسی صدر کو بیوی کا تھپڑ، صدر ٹرمپ کا مذاق
مشورہ دیا کہ ایسے موقعوں پر دروازہ بند رکھا کریں، صدر ٹرمپ
فرانسیسی صدر اور ان کی اہلیہ دونوں بالکل ٹھیک ہیں، صدر ٹرمپ
دونوں واقعی بہت اچھے لوگ ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
چند روز قبل فرانسیسی صدر کو اہلیہ نے منہ پر ہاتھ مارا تھا
فرانسیسی صدر نے کیمروں کو دیکھ کر فوراً ہاتھ ہلایا
وہ اور ان کی اہلیہ آپس میں مذاق کر رہے تھے، صدر میکرون

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles