آئی ایم ایف سے مذاکرات: بجٹ میں تنخواہ دار طبقے اور صنعت کو ریلیف زیر غور

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ورچوئل مذاکرات کا سلسلہ آج ایک بار پھر شروع ہوگا، جس میں اہم معاشی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق مذاکرات میں تنخواہ دار طبقے اور صنعتی شعبے کو ریلیف دینے سے متعلق امور زیر غور آئیں گے، جبکہ آئندہ مالی سال کے بجٹ اہداف اور ممکنہ اقدامات پر بھی بات چیت ہوگی۔

وفاقی سیکریٹری خزانہ نے تصدیق کی ہے کہ نئے مالی سال کا بجٹ 10 جون کو ہی قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

عالمی بینک کی پاکستان کو 40 ارب ڈالر کی فراہمی، شراکت داری فریم ورک پر کام شروع

ادھر قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کے اجلاس کی تاریخ میں ردوبدل کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے، تاکہ بجٹ سے متعلق اہم فیصلے بروقت کیے جا سکیں۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles