آزاد کشمیر: آٹا اور بجلی بلوں پر سبسڈی برقرار رکھنے کا فیصلہ


آزاد جموں وکشمیرکابینہ کا ریاست میں آٹا اور بجلی کے بلوں پر سبسڈی برقرار رکھنے ، ڈویژن کی سطح پر 3 نرسنگ اسکولوں کے قیام کا بھی اصولی فیصلہ کرلیا گیا۔
مظفرآباد میں آزاد جموں وکشمیر کابینہ اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں کابینہ نے 94 کروڑروپے کی لاگت کے ہیلتھ پیکج کی منظوری دے دی۔
ترجمان کے مطابق آزاد کشمیرکابینہ نے گریڈ ایک سے6 تک ملازمین کی بھرتی پرپابندی ختم کرتے ہوئے وزیراعظم سے گریڈ ایک تا 16 تقرری کااختیار بھی واپس لے لیا ۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles