
راولپنڈی کے علاقے فوجی کالونی میں فائرنگ سے دو سگے بھائیوں کو قتل کر دیا گیا، لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئیں۔
راولپنڈی کے تھانہ پیرودہائی کے علاقے فوجی کالونی میں فائرنگ سے دو سگے بھائیوں کو قتل کر دیا گیا، مقتولین کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئیں، مقتولین کی شناخت عبدالسلام اور عبدالباقی کے نام سے ہوئی۔
ایبٹ آباد اور صوابی میں فائرنگ کے واقعات، تین افرادجاں بحق
پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی پر پیش آیا، واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں، لاشوں کا پوسٹ مارٹم جاری ہے۔