سانحہ جعفر ایکسپریس؛ وزیراعظم شہباز شریف کل کوئٹہ کا دورہ کریں گے


وزیراعظم شہبازشریف کل کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔ سانحہ جعفر ایکسپریس پر وزیراعظم کو بریفنگ دی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کل کوئٹہ جائیں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ وفاقی وزرا بھی کوئٹہ جائینگے۔
وزیراعظم شہبازشریف کوجعفرایکسپریس سانحے میں دہشت کردی واقعہ کے متعلق بریفنگ دی جائے گی، وزیراعظم، گورنر بلوچستان اور وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بھی ملاقاتیں کرینگے۔
جعفر ایکسپریس کے متعدد مسافر یرغمال بنے رہے، دہشت گردوں نے مسافروں کو ڈھال کے طور پر استعمال کیا
حکومت کی جانب سے اپوزیشن اورتمام سیاسی جماعتوں کو قیام امن اوردہشت گردی کے خاتمے کے لیے مشاورت کی دعوت دی گئی ہے۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles