کوئٹہ میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، دکاندار نے فائرنگ کرکے دو ڈاکوؤں کو مار دیا


کوئٹہ میں نواں کلی میں موبائل اوراسٹیشنری کی دکان میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی، دکاندار نے فائرنگ کرکے دو ڈاکوؤں کو مار دیا۔
پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دکاندار بھی زخمی ہوا، ایک ڈاکو موقع پر مارا گیا، دوسرا زخمی ہوا۔ زخمی ڈاکو خود اسپتال پہنچا جہاں دوران علاج دم توڑ گیا۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles